Bajaur Youth Jirga

Bajaur Youth  Jirga Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bajaur Youth Jirga, Community Organization, khar, Bajauri Koruna.

11/04/2023

باجوڑ انتظامیہ نے باجوڑ یوتھ جرگہ کے سابقہ چیئرمین واجدعلی شاہ کو گرفتار کرلیاہے اور تمیرگرہ منتقل کیاجارہاہے ڈی سی باجوڑ کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر ضلع میں حالات خراب نہیں کرنا چاہتے تو جلد از جلد اپنا فیصلہ واپس کرلو ورنہ سب کچھ کا ذمہ دار آپ خود ہونگے !!

10/04/2023
اعلان جنازہ ۔۔۔۔باجوڑ یوتھ جرگہ کے چیئرمین جاوید رحمن، شوکت رحمن، اور نیک رحمن کے والد بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ۔ نم...
24/04/2022

اعلان جنازہ ۔۔۔۔
باجوڑ یوتھ جرگہ کے چیئرمین جاوید رحمن، شوکت رحمن، اور نیک رحمن کے والد بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ۔ نمازِ جنازہ آج بروز اتوار بوقت شام چھ (6)بجے کامرس کالج نرے قلعہ میں ادا کی جائے گی۔ شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں

باجوڑ یوتھ جرگہ کا ایک اہم میٹنگ باجوڑ میگا مارٹ خار میں زیر صدارت جاوید رحمان چئیر مین باجوڑ یوتھ جرگہ منعقد ہوا میٹنگ ...
03/02/2022

باجوڑ یوتھ جرگہ کا ایک اہم میٹنگ باجوڑ میگا مارٹ خار میں زیر صدارت جاوید رحمان چئیر مین باجوڑ یوتھ جرگہ منعقد ہوا میٹنگ میں سارے ایگزیگٹیو ممبران نے شرکت کی میٹنگ میں شاہ خالد اور سمیع الله شہید کے مغفرت کیلئے خصوصی دعائیں کئ گئی اس میٹنگ میں بہت اہم فیصلے کئ گئی جس میں انے والے گریند جرگہ کیلئے لائحہ عمل طے پایا

اسکے علاوہ باجوڑ میں امن و امان کے خراب صورت حال ٹارگٹ کلینگ منشیات اور باجوڑ میں چور، ڈکیتی پر بات ہوئی
انشاء الله باجوڑ یوتھ جرگہ باجوڑ میں امن و امان کے خراب صورت حال ٹارگٹ کلینگ اور منشیات فروشوں کے حوالے سے ایک گرینڈ جرگے بلانے کا اہتمام کریں گے جس میں باجوڑ کے سیاسی لیڈرشپ قومی مشران قومی اور صوبائی اسمبلی کے ممبران سوشل ایکویسٹ اور یوتھ شرکت کریں گے جس کیلئے سارے انتظامات بہت جلد مکمل ہونگے

میاں اسماعیل ترجمان باجوڑ یوتھ جرگہ

اطلاع   کے تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز جمعرات 3 فروری بوقت 2 بجے بمقام گرین ہوٹل(راحت ہوٹل) واقع بائ پاس میں...
01/02/2022

اطلاع
کے تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز جمعرات 3 فروری بوقت 2 بجے بمقام گرین ہوٹل(راحت ہوٹل) واقع بائ پاس میں موجودہ صورتحال کے تناظر میں گرینڈ جرگے کے سلسلے میں منصوبہ بندی کے لیے ایک اہم اجلاس بلایا گیا ہے۔ جس میں آپ سب کی شرکت لازمی ہے.
نوٹ. وقت کے پابندی عظیم لوگوں کا شیوا ہے.

"باجوڑ یوتھ جرگہ"

30/01/2022

انشاء الله بہت جلد باجؤڑ یوتھ جرگے کے نوجوانان باجوڑ میں ذاتی دشمنیاں اور دوسرے مسائل کے حل کیلئے میدان میں اترے گے اور باجوڑ کے ہر گاؤں اور تحصیل میں جو دشمنیاں ہیں انکو احسن طریقے سے ختم کرنے کیلئے ان علاقوں کے مشران کیساتھ ملکر بغیر کوئی لالچ اور مفاد کام کرینگے۔
میاں اسماعیل ترجمان باجوڑ یوتھ جرگہ

Address

Khar
Bajauri Koruna

Telephone

+923009163577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Youth Jirga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bajaur Youth Jirga:

Share