Khair Khegahra foundation Bajaur

Khair Khegahra foundation Bajaur انسانوں سے محبت انسان ہونے کی بڑی دلیل ہے.
(1)

الحمدللہ! خیر خیگڑہ فاؤنڈیشن نے  اس مہینے  بھی پانچ انتہائی مستحق گھرانوں میں  راشن پہنچا دیا۔   غریب اور یتیم خاندانوں ...
05/08/2025

الحمدللہ!
خیر خیگڑہ فاؤنڈیشن نے اس مہینے بھی پانچ انتہائی مستحق گھرانوں میں راشن پہنچا دیا۔
غریب اور یتیم خاندانوں کی کفالت ہم سب کی ذمہ داری ہے ، تاکہ ان کے گھروں میں بھی چھولا جل سکے ۔
آئیے، ہم سب مل کر اپنے اردگرد موجود مستحق افراد کا ساتھ دیں اور انہیں اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔
جزاکم اللہ خیراً!
اپ اپنے صدقات ہمارے درجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر پر ارسال کریں اور بیواؤں اور یتیموں کے چہروں پر خوشیاں لانے کا سبب بنے ۔
عبد الوکیل
Jazz cash.03012998733

الحمدللہ! خیر خیگڑہ فاؤنڈیشن نے عید الفطر پیکج کی تقسیم کردی۔  یہ پیکج 20 غریب اور یتیم خاندانوں کے گھروں تک پہنچایا جائ...
29/03/2025

الحمدللہ!
خیر خیگڑہ فاؤنڈیشن نے عید الفطر پیکج کی تقسیم کردی۔
یہ پیکج 20 غریب اور یتیم خاندانوں کے گھروں تک پہنچایا جائے گا، تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ آئیے، ہم سب مل کر اپنے اردگرد موجود مستحق افراد کا ساتھ دیں اور انہیں اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔
جزاکم اللہ خیراً!

عبد الوکیل
Jazz cash.03012998733

خیر خیگڑہ فاؤنڈیشن  کی جانب سے  مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیمیہ فلاحی اقدام رمضان کے بابرکت مہینے میں ضرورت مندوں ...
28/02/2025

خیر خیگڑہ فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم
یہ فلاحی اقدام رمضان کے بابرکت مہینے میں ضرورت مندوں کی مدد اور ان کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کی ایک کاوش ہے۔
مستحق افراد کی مدد کرنا ہمارا دینی اور اخلاقی فریضہ ہے۔ ہم ہمیشہ کوشش کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند خاندانوں تک مدد پہنچائی جائے، تاکہ کوئی بھی شخص رمضان میں بھوکا نہ سوئے۔
اپ بھی اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں ۔
اپنے عطیات ہمیں درجہ ذیل نمبر پر ارسال کریں ۔
عبد الوکیل جیز کیش
0301 2998733

22/02/2025

رمضان المبارک کی آمد !!!!
خېر ښېګړېه فاونډیشن کے رضاکاروں نے فیصلہ کیا ہےکہ علاقے کے مستحق لوگوں کے لٸے رمضان پیکج کا انتظام کیا جاٸے ،
تمام صاحب استطاعت لوگوں سے ہمارے ساتھ تعاون کی اپیل ہے ،
ایک پیکج پر تقریباً 10,15 ہزار روپے خرچ آتا ہے مخیر حضرات ہمارے ساتھ اس کار خیر میں ضرور حصہ ڈالیں ، شکریہ

اپنے عطیات ہمیں درجہ ذیل نمبر پر ارسال کریں ۔
عبد الوکیل جیز کیش
0301 2998733

10/02/2025

خیر خیگڑہ فاؤنڈیشن نے
رمضان المبارک 2025 پیکجز کیلئے اپنے دوستوں ، مخیر حضرات اور جاننے والوں سے مسلسل رابطے میں ۔
یاد رہیں! امسال رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہم نے غریب گھرانوں کو بنیادی راشن پہنچانے کا قصد کیا ہے۔
آپ بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالیئے اور کسی کے مہینے بھر کے کفالت کا ثواب حاصل کریں ۔
عبد الوکیل
جیز کیش: 0301 2998733

Address

Bajaur
Bajauri Koruna
18650

Telephone

+923009341394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khair Khegahra foundation Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khair Khegahra foundation Bajaur:

Share