Youth of Bajaur Official

Call

Youth of Bajaur Official Our mission to contribute to the improvement of life of Bajaur Youth with a view to enhancing the ef

یوتھ اف باجوڑ کا تگڑا ممبر محمد اسماعیل خیر خوا فاؤنڈیشن کا صدر منتخب ہوا ۔امید ہے کہ محمد اسماعیل اور ان کا منتخب کابین...
15/05/2024

یوتھ اف باجوڑ کا تگڑا ممبر محمد اسماعیل خیر خوا فاؤنڈیشن کا صدر منتخب ہوا ۔
امید ہے کہ محمد اسماعیل اور ان کا منتخب کابینہ باجوڑ کے غریب ، لاچار اور بیواؤں کی خدمت کریں گے ۔

یوتھ اف باجوڑ کے ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کا اجلاس کل شا نرے میں منعقد ہوا ۔جس میں سابق صدر محمد ایوب ، صدر عرفان زیب خان ،...
04/02/2024

یوتھ اف باجوڑ کے ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کا اجلاس کل شا نرے میں منعقد ہوا ۔
جس میں سابق صدر محمد ایوب ، صدر عرفان زیب خان ، جنرل سیکرٹری سید نبی ، انفارمیشن سیکرٹری حنیف الرحمن ، ایکشن کمیٹی صدر واجد اقبال ، سینئر نائب صدر مسعود جان ،تحصیل ناوگئی صدر سرحد علی قاضی، تحصیل خار صدر راحت ویر اور دیگر سینئر ممبران نے شرکت کی ۔
اجلاس میں 3 ایجنڈوں پر مشتمل مشاورت ہوئے ۔
(1) سب سے پہلے ہم حکومت پاکستان سے ریحان زیب شہید کو انصاف دلانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنا ہے ۔

(2) ریحان زیب شہید کیلئے حکومت پاکستان سے شہدائے پیکج کی منظوری کا مطالبہ ۔

(3) ہم ضلع انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ جس جگہ پر یعنی پھاٹک چوک کا نام ریحان زیب شہید چوک رکھا جائے ۔
اور وہاں پر ریحان زیب شہید کے تصویر کے ساتھ " ریحان زیب شہید" کا بورڈ لگائے ۔

منجانب: یوتھ اف باجوڑ ایگزیکٹو کمیٹی

یوتھ اف باجوڑ کا کابینہ الیکشن کے وجہ سے تحلیل کیا گیا ہے ۔کیونکہ یوتھ اف باجوڑ کے زیادہ تر ممبران الیکشن کمپین میں مصرو...
29/01/2024

یوتھ اف باجوڑ کا کابینہ الیکشن کے وجہ سے تحلیل کیا گیا ہے ۔
کیونکہ یوتھ اف باجوڑ کے زیادہ تر ممبران الیکشن کمپین میں مصروف ہے ۔
اس آرگنائزیشن میں ہر پارٹی کے کارکنان موجود ہے۔ کابینہ تحلیل کرنے کا خاص مقصد یوتھ اف باجوڑ کے ساکھ کو نقصان نہ پہنچنا ہے۔
انشاء اللہ الیکشن کے بعد یوتھ اف باجوڑ کا نیا کابینہ بنایا جائے گا ۔
یوتھ اف باجوڑ ایک غیر سیاسی اور غیر سرکاری تنظیم ہے۔

اطلاع یوتھ اف باجوڑ کا موجودہ کابینہ تحلیل کردیا جاتا ہے، انشاءاللہ جلد ہی نئے ممبران کا انتخاب اور نئی کابینہ کا اعلان ...
29/12/2023

اطلاع
یوتھ اف باجوڑ کا موجودہ کابینہ تحلیل کردیا جاتا ہے، انشاءاللہ جلد ہی نئے ممبران کا انتخاب اور نئی کابینہ کا
اعلان کردیا جائے گا ۔
جنرل سیکرٹری سید نبی

مفت ڈیجیٹل کورسز کے لیے ابھی اپلائی کریں*: www.ehunar.org پاکستان کے تمام صوبوں میں داخلے جاری ہیں! ہنرمند پروگرام انیشی...
17/12/2023

مفت ڈیجیٹل کورسز کے لیے ابھی اپلائی کریں*: www.ehunar.org
پاکستان کے تمام صوبوں میں داخلے جاری ہیں!

ہنرمند پروگرام انیشی ایٹو | ehunar.org آپ کو 3 ماہ اور 6 ماہ کے سرٹیفیکیشن اسکل سیٹ کے ساتھ ابھرتے ہوئے پروگراموں پر عملی اور گہرائی سے متعارف کروا رہا ہے، جو آپ کو ہینڈ آن پریکٹس اور انٹرن شپ کے مواقع کے ساتھ ڈیجیٹل دنیا کی طرف لے جا رہا ہے۔

ہنرمند پروگرام | ehunar.org ایک ایسا اقدام ہے جسے حکومت پاکستان کی طرف سے نوجوانوں کو مختلف مہارتوں کی تربیت دینے کے لیے بھرپور تعاون حاصل ہے تاکہ سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر میں ان کے لیے بامعاوضہ/بغیر معاوضہ انٹرنشپس اور ملازمتوں کے لیے ایک میدان بنایا جا سکے۔

ہم درج ذیل زمروں میں 24+ تصدیق شدہ کورسز پیش کر رہے ہیں:
- 3 ماہ کے سرٹیفیکیشن پروگرام
- 6 ماہ کے سرٹیفیکیشن پروگرام

اپنا کورس مکمل کرنے کے بعد، آپ کو ایک مجاز ای-سرٹیفیکیشن ملے گا جس کی آن لائن تصدیق کی جائے گی اور یہ مجاز اور تسلیم شدہ بھی ہوگا۔ مزید برآں، آپ کسی بھی کورس کو مکمل کرنے کے بعد ہمارے انٹرنشپ پروگرام میں شامل ہو سکیں گے۔

Opportunity
16/12/2023

Opportunity

Sports in educational institution provide an excellent opportunity for students to learn about teamwork, leadership skil...
24/10/2023

Sports in educational institution provide an excellent opportunity for students to learn about teamwork, leadership skills, physical skills and goal-setting. This can also teach them to take responsibility for their own actions and challenge themselves through physical activity.

YOB are appreciating such activities in schools.
Some Glimpses From Today Annual Sports Week Opening ceremony At
Mehran Modern Education Academy Kamar Dag District Bajaur

آج ملا کلے قاضی ڈھیری میں یوتھ اف باجوڑ کا تگڑا ممبر احسان اللہ خان کی شادی میں شرکت کی موقع پر میاں حبیب گل، فضل امین, ...
20/09/2023

آج ملا کلے قاضی ڈھیری میں یوتھ اف باجوڑ کا تگڑا ممبر احسان اللہ خان کی شادی میں شرکت کی موقع پر میاں حبیب گل، فضل امین, جنرل سیکرٹری سید نبی, ذمین شاہ, سلطان, حنیف اور یوتھ اف باجوڑ کے تحصیل صدر راحت ووئیر سمیت دیگرممبرز بھی بھی موجود تھے ۔
احسان اللہ سکنہ قاضی ڈھیری کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ھیں ۔
اللہ سے دعا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے.

Address

Khar District Bajaur
Bajaur

Telephone

+923069602414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth of Bajaur Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share