12/09/2023
اسلام علیکم !
برائے مہربانی اس مہینے کے Donation دے کر *راحت و امید* کا ساتھ دیں۔
*اے ایمان والو جو کچھ ہم نے تم کو دیا اس میں سے دو.قران(۲:۲۵۴)*
دس، پچاس ،سو،ہزار ۔۔۔۔جتنا بھی کر سکیں مگر کوشش کرنے والوں میں رہنے کی کوشش کریں ۔✨ بجائے اس کے کہ آپ کو روز محشر ایک ایک نیکی کی بھیک مانگنی پڑے ۔۔۔
ضرورت مند *_بیواوں_* کے گھر کا چولہا جلانے میں ہمارا ساتھ دیں.😌
*4 مستحق خاندان* مدد کے لیے ہماری راہ دیکھ رہے ہیں..🤲 راشن کے لیے درکار رقم
*Total amount*: *20000*
*Collect Amount* :1380
*Remaining Amount*: *19120*
_Apka 100,50,20 Bhe Matter krty Hein_
*