APCA BWMC

APCA BWMC This page is purely made for the employees union of BWMC.

آج جنرل سیکریٹری خضر حیات بھائی کی قیادت میں جوائنٹ سیکریٹری عرفان شاہ صاحب کے گھر ان کی تیماداری کرنے کے لیے گئے اللہ ت...
29/10/2022

آج جنرل سیکریٹری خضر حیات بھائی کی قیادت میں جوائنٹ سیکریٹری عرفان شاہ صاحب کے گھر ان کی تیماداری کرنے کے لیے گئے اللہ تعالیٰ عرفان شاہ صاحب کو جلد صحت و تندرستی دے آمین

شکریہ ذیشان بھائیذیشان بھائی نے اپیکا یونین BWMC کے وفد کو اپنے گھر چائے پر اسپیشل مدھو کیا
29/10/2022

شکریہ ذیشان بھائی
ذیشان بھائی نے اپیکا یونین BWMC کے وفد کو اپنے گھر چائے پر اسپیشل مدھو کیا

بحکم صدر اپیکا BWMC جناب مظہر صاحبآج جنرل سیکریٹری خضر حیات کی قیادت میں اپیکا BWMC یونین کا وفد لیبر یونین کے صدر جاوید...
29/10/2022

بحکم صدر اپیکا BWMC جناب مظہر صاحب
آج جنرل سیکریٹری خضر حیات کی قیادت میں اپیکا BWMC یونین کا وفد لیبر یونین کے صدر جاوید جوئیہ کے انتقال پر ان کے گھر تعزیت کرنے گیا اس موقع پر چوہدری مشتاق گومہ اور شوکت صوبہ صاحب بھی موجود تھے ۔۔

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923043070069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APCA BWMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category