20/12/2025
20/12/2025
Name Yousaf Ch (Yazman)
Blood Group O+
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی (القرآن)
یوسف چودھری صاحب نے آج اپنا قیمتی خون ڈونیٹ کیا یہ بھائی ہمارے وولنٹئیر ہیں اور متعد بار بلڈ دے چکے ہیں اللہ پاک بھائی کی یہ نیکی قبول فرمائیں آمین
Blood Donation Force Official