MSL Bahawalnagar Official

MSL Bahawalnagar Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MSL Bahawalnagar Official, Nonprofit Organization, Bahawalnagar, Bahawalnagar.

26/02/2026
20/02/2026

🌙✨ پہلا روزہ، پہلی افطار — ایک بابرکت آغاز

مسلم سٹوڈنٹس لیگ بہاول نگر کی جانب سے پہلے روزے کے موقع پر سڑکوں پر مسافروں اور روزہ داروں کو افطار کروایا گیا۔

یہ سلسلہ رمضان بھر جاری رہے گا ان شاءاللّٰہ۔
آئیں! اس نیکی کے سفر میں شامل ہوں 🤝💚

📢 OFFICIAL ANNOUNCEMENTWe are proud to announce the appointment of *Ali Hamza* as*Media Coordinator – District Bahawalna...
13/01/2026

📢 OFFICIAL ANNOUNCEMENT

We are proud to announce the appointment of *Ali Hamza* as
*Media Coordinator – District Bahawalnagar*
Muslim Students League Pakistan

We pray that Allah Almighty grants him success, wisdom, and steadfastness in fulfilling this important responsibility. Ameen 🤲

Please join us in *congratulating him* on this well-deserved appointment.

Congratulations & Best Wishes!





See less
@

Sunan of Jum‘ah Reminder> جمعہ کے دن عبادات کی خصوصی اہمیت ہوتی ہے ۔سورۃ الکہف پڑھنا ایک جمعے سے دوسرے جمعے تک نور کا با...
25/12/2025

Sunan of Jum‘ah Reminder

> جمعہ کے دن عبادات کی خصوصی اہمیت ہوتی ہے ۔سورۃ الکہف پڑھنا ایک جمعے سے دوسرے جمعے تک نور کا باعث ہے۔ علاوہ ازیں نبی کریم ﷺ نے اس دن کے لیے پاکیزگی، آراستگی اور توجہ کے ساتھ عبادت کی تلقین فرمائی ہے۔ غسل کرنا، صاف لباس پہننا، خوشبو استعمال کرنا، مسجد میں جلدی پہنچنا، خطبہ خاموشی سے سننا، درود شریف کی کثرت کرنا اور قبولیت کے وقت میں دعا کرنا۔۔۔۔یہ سب جمعہ کی مؤکدہ سنتوں میں شامل ہیں۔

📣 *مسلم سٹوڈنٹس لیگ بہاولنگر – خصوصی انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ*✨ *صرف MSL مین ٹیم کے لیے منعقد ہونے والا سپیشل میچ!*  یہ میچ ٹ...
20/11/2025

📣 *مسلم سٹوڈنٹس لیگ بہاولنگر – خصوصی انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ*✨ *صرف MSL مین ٹیم کے لیے منعقد ہونے والا سپیشل میچ!* یہ میچ ٹیم میں *ہم آہنگی، سپورٹس مین شپ* اور *پرو فیشنل سکلز* کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد سے ترتیب دیا گیا ہے۔📅 *تاریخ:* 20 نومبر 2025 🕙 *وقت:* رات 10 بجے 📍 *مقام:* انڈور کرکٹ اسٹیڈیم، جلوہ نہر، بہاولنگر🏏 *ایک زبردست، جذبے سے بھرپور اور مقابلے سے سجی رات آپ کا انتظار کر رہی ہے!* 🔸 بہترین کھیل، بہترین ٹیم ورک، اور مکمل اسپورٹس اسپرٹ! 🔸 شرکت صرف اور صرف *MSL بہاولنگر مین ٹیم* کے کھلاڑیوں تک محدود ہے۔📞 *رابطہ برائے معلومات:* +92 312 4955997 +92 316 6037992 — *مسلم اسٹوڈنٹس لیگ بہاولنگر*

🌙 *اسکاؤٹ کیمپ 2025 — ایمان، دوستی اور ایڈونچر کا حسین امتزاج!* 🌿یہ کیمپ صرف تفریح نہیں…بلکہ *کردار سازی، قیادت، بھائی چ...
10/11/2025

🌙 *اسکاؤٹ کیمپ 2025 — ایمان، دوستی اور ایڈونچر کا حسین امتزاج!* 🌿

یہ کیمپ صرف تفریح نہیں…
بلکہ *کردار سازی، قیادت، بھائی چارے اور روحانی تربیت* کا ایک نایاب سفر ہے۔ 🌾

🔥 *جہاں آگ کے گرد بیٹھے قہقہے، قرآن کی تلاوت کی روشنی،*
اور دوستی کے رنگوں میں *زندگی کے سب سے خوبصورت لمحات* قید ہوں۔ 🌼

یہاں *سیکھنے کا جوش* بھی ہے، *عمل کا جذبہ* بھی،
اور *دل کو جھنجھوڑ دینے والا ایمان کا سکون* بھی۔ 🌙

📖 *قرآن کلاسز | ورکشاپس | اسٹڈی سرکل | سیلف کوکنگ | گیمز | BBQ | فرسٹ ایڈ*
ہر لمحہ ایک نیا سبق، ہر سرگرمی ایک نیا عزم! 🌿

📍 *مقام:* امم القریٰ کمپلیکس، ہارون آباد
📅 *تاریخ:* 15–16 نومبر 2025، شام 3 بجے سے
💸 *فیس:* 500 روپے
📞 *رابطہ:* ‎*0303-7159486* | ‎*0301-7788212*

آئیں،
اپنے *ایمان کو تازگی، دوستی کو مضبوطی،*
اور *زندگی کو نیا مقصد* عطا کریں۔ 🌟

🚩 *یہی ہے اصل _Adventure with Purpose_ — اسکاؤٹ کیمپ 2025!* 🚩

*Surah Kahf Reminder*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے جمعے کے دن سورۃ الکہف پڑھی، اس کیلیے دو جمعوں کے درمیا...
25/09/2025

*Surah Kahf Reminder*

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جس نے جمعے کے دن سورۃ الکہف پڑھی، اس کیلیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن ہو جاتا ہے.
(الحاکم : 2/368 ، البیہقی: 3/249)

* *

Address

Bahawalnagar
Bahawalnagar
62300

Telephone

+923195622077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSL Bahawalnagar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MSL Bahawalnagar Official:

Share