22/03/2023
ہم ان لوگوں کے لیے کام کررہے ہیں
انشاء اللہ سبحانہ وتعالیٰ
جو لوگ رمضان میں کھجور جو کے سب سے قیمتی اور ضروری ہوتی ہے افطاری کے لیے وہ تک افورڈ نہیں کرسکتے
اگر آپ لوگوں میں سے کوئ 10 روپے کی بھی مدد کردے تو یہ ہمارے لیے بہت ہیں قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے
انشاء اللہ ہم بہت سے لوگوں افطاری میں کھجور فراہم کر سکتے ہیں۔۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا