Aghosh Alkhidmat Bagh

Aghosh Alkhidmat Bagh Transforming the Vulnerable orphans into an asset of the society and humanity at large

Aghosh Alkhidmat Bagh is a welfare institute which provide residence,medical,food,education facilities for orphans

آغوش الخدمت باغ میں سرپرستوں کے لئے تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام ماؤں کی بھرپور حاضری رہی ہے  اس تربیتی نشس...
29/11/2024

آغوش الخدمت باغ میں سرپرستوں کے لئے تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام ماؤں کی بھرپور حاضری رہی ہے اس تربیتی نشست میں محترمہ گلشن انور صاحبہ ضلعی زمہ دار خواتین ونگ محترمہ پروفیسر مدیحہ اکرم صاحبہ گرلز کالج باغ نے شرکت کی جبکہ پروفیسر نادیہ حمید صاحبہ گرلز کالج باغ نے طالبات کے ہمراہ بطورِ خاص شرکت کی محترمہ گلشن انور صاحبہ نے مقصد حیات کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی اور محترمہ پروفیسر مدیحہ اکرم صاحبہ نے وقت کا مؤثر استعمال کے حوالے سے انتہائی مدلل اورجامع گفتگو کی جبکہ پروفیسر نادیہ حمید صاحبہ نے آغوش کے بچوں کی خوشی اور چہروں کی مسکراہٹ دیکھ کر اطمینان کا اظہار کر کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کی اور الخدمت کے کاوشوں کو سراہا علاوہ ازیں یاسر بن افسر سینئیر ایڈمنسٹریٹر آغوش الخدمت باغ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیانشست کا اختتام دعا سے ہوا

آغوش الخدمت باغ میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن کی مناسبت سے ایک اہم سیشن کا اہتمام کیاگیا اس سیشن کے مہمانان گرامی محترم جنا...
27/10/2024

آغوش الخدمت باغ میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن کی مناسبت سے ایک اہم سیشن کا اہتمام کیاگیا اس سیشن کے مہمانان گرامی محترم جناب سردار بلال چغتائی صدر آزاد کشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع باغ اور محترم جناب راجہ توصیف جنرل سیکریٹری ایپسکا ضلع باغ تھے جنہوں نے بچوں کو احسن انداز میں صحت و صفائی کے حوالے سے مفید معلومات فراہم کیں

ڈونر کانفرنس انشاءاللہ 7 مارچ 2024 بروز جمعرات ہو گی اس کانفرنس میں شرکت فرما کر اپنے رزق حلال سے بقدر استطاعت حصہ ڈال ک...
14/02/2024

ڈونر کانفرنس انشاءاللہ 7 مارچ 2024 بروز جمعرات ہو گی اس کانفرنس میں شرکت فرما کر اپنے رزق حلال سے بقدر استطاعت حصہ ڈال کر کفالت یتامی کے زریعے جنت میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم رفاقت حاصل کریں

Address

Bagh

Telephone

+923433999949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghosh Alkhidmat Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aghosh Alkhidmat Bagh:

Share