20/03/2026
اســـــــلام و علیــــــکم ،
ان گنت دعاؤں , نيک تمناؤں اور پر خلوص جذبوں كيساتھ دیار غیر میں مقیم بھائیوں کو عید مبارک اور وطن عزیز میں بسنے والوں کوایڈوانس عیـــــــدالفطر مبارک ۔
اللہ ہم سب کی رمضان المبارک کی عبادات قبول فرمائیں اور ہمارے عزیز و اقارب جو اس دنیا میں موجود نہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں. آمین