الاتحاد ویلفٸیر آرگناٸزیشن چیڑھان کاچہ

  • Home
  • Pakistan
  • Bagh
  • الاتحاد ویلفٸیر آرگناٸزیشن چیڑھان کاچہ

الاتحاد ویلفٸیر آرگناٸزیشن چیڑھان کاچہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الاتحاد ویلفٸیر آرگناٸزیشن چیڑھان کاچہ, Non-Governmental Organization (NGO), Village Chiran Union Council Chiran Rarban Tehsil and District Bagh Azad Kashmir, Bagh.

Al ittihad welfare Chiran Kacha is a community of young people with more then 200+ members who are devoted for the improvement of the community with their
self-volunteer services
(we are one for strong society)

Alkhamdulillah, Today the classes at Kot Mori Sewing Center have officially begun. On this occasion, the people of Kot M...
06/01/2026

Alkhamdulillah,
Today the classes at Kot Mori Sewing Center have officially begun. On this occasion, the people of Kot Mori and Al-Ittihad Welfare Chirhan Kacha are especially grateful and thankful to Madam Irum Kashmiri, CEO of UK Sports and Culture, and, CEO of Butterfly Foundation, for providing sewing machines for the sewing center in a very short time. The President of Al-Ittihad Welfare, Mr. Raja Naeem Akram, along with the local community of Kot Mori, were present at the start of the classes.
الحمدللہ
اج باضابطہ طور پر کوٹ موری سلائی سینٹر میں کلاسز کا اغاز ہو گیا جس پر عوام علاقہ کوٹ موری اور الاتحاد ویلفیئر چیڑھان کاچہ خصوصی طور پر میڈم ارم کشمیری سی ای او یو کے سپورٹس اینڈ کلچر اور سی ای او میڈم بٹرفلائی فاؤنڈیشن کی انتہائی مشکور اور ممنون ہے کہ انتہائی مختصر وقت میں سلائی سنٹر کے لیے سلائی مشین مہیا کیں۔صدر الاتحاد ویلفیئر جناب راجہ نعیم اکرم صاحب اور عوامی علاقہ کوٹ موری کلاسز کے اغاز پر وہاں موجود تھے ۔
(مضبوط معاشرے کے قیام کے لیے ہم ایک ہیں)

The journey from intentions to fulfillment.Today, a ceremony was held at Chirhan IT Center with the cooperation of Al-It...
05/01/2026

The journey from intentions to fulfillment.
Today, a ceremony was held at Chirhan IT Center with the cooperation of Al-Ittihad Welfare Chirhan Kacha and AJK PAP. The chief guest of the event was Madam Iram Kashmiri. The promises recently made at the inauguration of the Kot Mori Sewing Center were fulfilled. A generator was provided for the Chirhan IT Center, sewing machines were arranged for the sewing center, and furniture was supplied for the Kot Mori School. The people of the area are deeply grateful to Madam Iram Kashmiri for this support.
Madam Iram Kashmiri also expressed regret over the lack of health, education, clean water, and other basic facilities in the village, and stated her intention to work together with Al-Ittihad Welfare Chirhan Kacha in the future to help eliminate the backwardness of the area.
On this occasion, the President of Al-Ittihad Welfare Chirhan Kacha, Mr. Raja Naeem Akram, personally thanked Madam Iram and also expressed gratitude to the people of the area. Among those present at the ceremony were the General Secretary of AJK PAP, Mr. Sardar Atif; AEO retired Mr. Raja Hanif Saqib; Mr. Sardar Asif; Mr. Raja Azad; Captain (Retd.) Majeed; Mr. Raja Anwar; Mr. Raja Babar; Mr. Raja Akram; Mr. Raja Bashir-ur-Rehman;Chohdry Manshad and other distinguished participants, all of whom thanked Madam Iram.
On this occasion, Al-Ittihad Welfare presented an honorary shield to Madam Iram. Al-Ittihad Welfare is thankful to all its volunteers and donors whose support made all this possible. God willing, Al-Ittihad Welfare will continue to play its role in removing the deprivations of the area.
(We are united for the establishment of a strong society.)
الحمدللہ
ارادوں سے تکمیل کا سفر اج چیڑھان ائی ٹی سنٹر میں الاتحاد ویلفیئر چیڑھان کاچہ اور اے جے کے پیپ کے تعاون سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب کی مہمان خصوصی میڈم ارم کشمیری تھیں حال ہی میں کوٹ موری سلائی سینٹر کے افتتاح پر کیے گئے وعدے وفا ہوئے۔چیڑھان ائی ٹی سینٹر کے لیے جنریٹر سلائی سینٹر کے لیے سلائی مشینیں اور کوٹ موری سکول کے لیے فرنیچر بھی مہیا کیا جس پر عوام علاقہ میڈم ارم کشمیری کی انتہائی مشکور ہے ۔ میڈم ارم کشمیری نیں گاؤں میں صحت تعلیم پانی اور دیگر سہولیات کی کمی پر پشیمانی کا اظہار بھی کیا اور مستقبل میں الاتحاد ویلفیئر چیڑہان کاچہ کے ساتھ مل کر علاقے کی پسماندگی کو دور کرنے میں کردار ادا کرنے کا ارادہ بھی کیا ۔جس پر صدر الاتحاد ویلفیئر چیڑھان کاچہ جناب راجہ نعیم اکرم صاحب نے ذاتی طور پہ میڈم ارم کا شکریہ بھی ادا کیا اور عوام علاقہ کا بھی شکریہ ادا کیا ۔تقریب میں موجود اے جے کے پیپ کہ جنرل سیکرٹری جناب سردار عاطف صاحب اے ای یو ریٹائرڈ جناب راجہ حنیف ثاقب صاحب جناب سردار اصف صاحب جناب راجہ ازاد صاحب جناب کیپٹن ریٹائرڈ مجید صاحب جناب راجہ انور صاحب جناب راجہ بابر صاحب راجہ اکرم صاحب راجہ بشیر الرحمن صاحب اور دیگر شرکائے محفل نے میڈم ارم کا شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر الاتحاد ویلفیئر کی جانب سے میڈم ارم کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی ۔ الاتحاد ویلفیئر اپنے تمام تر رضاکاران اور ڈونرز حضرات کی مشکور ہے جن کے تعاون سے یہ سب ممکن ہو پایا ۔انشاءاللہ علاقے کی محرومیوں کو دور کرنے کے لیے الاتحاد ویلفیئر اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
(مضبوط معاشرے کے قیام کے لیے ہم ایک ہیں)

BaghUnder the auspices of Al-Ittihad Welfare Organization Chirhan Kacha and AJK PAP, visits were conducted in Chirhan to...
27/12/2025

Bagh
Under the auspices of Al-Ittihad Welfare Organization Chirhan Kacha and AJK PAP, visits were conducted in Chirhan to the Sewing Center, Computer Center, and the school. The Kot Mori Sewing School was also inaugurated.
On this occasion, the President of AJK PAP, former Chief Justice (Retd.) Sardar Azhar Saleem Babar; Madam Iram Kashmiri; Chairman District Council Professor Asif; District Councilors M***i Shahid Naseem and Raja Wajid Noor; Chairman Ijaz Aslam; Program Host Raja Naeem Akram; Jamila Qazi, representative of the social organization People’s International Alliance; Raja Hanif Saqib; Raja Azad; Sardar Asif Sadozai, representative of the Ijaz Shaheed Foundation; along with other respected dignitaries were present.
This area is the farthest corner of UC Chirhan Rarban and is located at the junction of District Bagh and District Jhelum Valley. However, due to the absence of proper roads, the people face severe hardships and life is extremely difficult. Especially for transporting patients and elderly people, the old tradition is still practiced—carrying them on a dangi (charpoy).
It was very heartening to see the work of Al-Ittihad Welfare Organization Chirhan in this remote area. They are actively engaged in serving humanity in an excellent manner. Madam Iram Kashmiri, who has planned to continue her future work in this difficult and remote mountainous region, truly deserves appreciation.
It is hoped that today’s visit—marked by the presence of honorable guests and the commendable spirit of the local people—will prove to be a milestone in the future development of this area. Special thanks to Raja Naeem Sahib, the program host, for initiating work in this remote and challenging village and for continuing to move forward day by day.
(We are united for the establishment of a strong society.)
الاتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن چیڑھان کاچہ اور اے جے کے پیپ کے زیر اہتمام چیڑھان میں سیلائی سنٹر ،کمپیوٹر سنٹر ،سکول کا وزٹ ۔
کوٹ موری سیلائی سکول کا افتتاح ۔۔
اس موقع پر صدر اے جے کے پیپ سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ سردار اظہر سلیم بابر صاحب، میڈم ارم کشمیری صاحبہ، چیئرمین ضلع کونسل پروفیسر آصف صاحب ،ڈسٹرکٹ کونسلرز مفتی شاہد نسیم صاحب، ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ واجد نور صاحب،چیئرمین اعجاز اسلم صاحب، میزبان پروگرام راجہ نعیم اکرم صاحب،جمیلہ قاضی نمائندہ سماجی تنظیم پیپلز انٹرنیشنل الائنس ،راجہ حنیف ثاقب صاحب،راجہ آزاد صاحب ،سردار آصف سدوزئی نمائندہ اعجاز شہید فاؤنڈیشن،ودیگر معززین کے ہمراہ۔
یوسی چیڑھان ریڑبن کا آخری کونہ۔اور ضلع باغ اور ضلع جہلم ویلی کے سنگم پر واقع۔۔
لیکن روڈ نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات اور زندگی مشکل ترین۔
خصوصا مریضوں اور بوڑھے افراد کو لے جانے کیلئے ابھی بھی وہ پرانی روایت( ڈنگی یعنی چارپائی پر اٹھا کر ) ۔۔
الاتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن چیڑھان کا اس دور دراز علاقے میں کام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
وہ بہت احسن انداز میں انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔
میڈم ارم کشمیری صاحبہ جنہوں نے آئندہ اپنے کام کیلئے اس مشکل اور دور پہاڑی علاقے میں کام کرنے کی ترتیب بنائی۔خراج تحسین کی مستحق ہیں۔امید کی جاتی ہیکہ آج کا دورہ جس میں معزز مہمان گرامی اور عوام کا جذبہ قابل ستائش تھا۔مستقبل میں اس علاقے کی ترقی میں ایک سنگ میل ثابت ہو گا۔
راجہ نعیم صاحب میزبان پروگرام کا بہت بہت شکریہ۔کہ انہوں نے اس دور افتادہ اور مشکل گاوں میں کام شروع کیا۔اور اس میں دن بدن مزید آگے بڑھ رہے ہیں۔
(مضبوط معاشرے کے قیام کے لیے ہم ایک ہیں )

الحمدﷲ ۔الاتحاد ویلفیئر چیڑان کاچہ باغ آزاد کشمیر بوائز مڈل اسکول چیڑان کی بلڈنگ بنانے سے لے کر , فرنیچر ۔اسکول کے بچوں ...
12/12/2025

الحمدﷲ ۔الاتحاد ویلفیئر چیڑان کاچہ باغ آزاد کشمیر بوائز مڈل اسکول چیڑان کی بلڈنگ بنانے سے لے کر , فرنیچر ۔اسکول کے بچوں کی سکول كیٹس ۔بچوں کے لیے سکول کے اندر دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایک بڑا پریئر ہال حتی کہ قرآن مجید بڑی تعداد میں موجود ہیں ۔ایک بہترین معاشرے کے لیے الا تحاد ویلفیئر آرگنائزیشن اپنے ڈونر این جی اوز کے ساتھ مل کر ان بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں مصروف عمل ہے ۔اس پر پوری الاتحاد کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے(مظبوط معاشرے کہ قیام کہ لیے ہم ایک ہیں)

الحمدللہ آج الاتحاد ویلفیئر چیڑھان کاچہ اور بٹر فلائ ویلفیئر کہ جوئنٹ ونچر کہ موقعہ پر مستحک سٹوڈنٹس کو سکول بیگ اور سلا...
06/12/2025

الحمدللہ
آج الاتحاد ویلفیئر چیڑھان کاچہ اور بٹر فلائ ویلفیئر کہ جوئنٹ ونچر کہ موقعہ پر مستحک سٹوڈنٹس کو سکول بیگ اور سلائ سنٹر کہ لیے مشینز بھی مہییاہ کی گئ جس پر عوام علاقہ اور الاتحاد ویلفیئر بٹر فلائ ویلفیئر کی سی ای او میڈم کی مشکور ہے اللہ پاک اپ کہ جان و مال میں برکت عطا فرمائیں۔امین
(مضبوط معاشرے کہ قیام کہ لیے ہم ایک ہیں)

الحمدللہ الاتحاد ویلفیئر ائی ٹی سینٹر کہ دوسرے دور کا اختتام ہوا جس پر ائی ٹی سنٹر میں ایک رزلٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا ...
16/11/2025

الحمدللہ الاتحاد ویلفیئر ائی ٹی سینٹر کہ دوسرے دور کا اختتام ہوا جس پر ائی ٹی سنٹر میں ایک رزلٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا 18 طلبہ و طلبات نے اپنا سرٹیفکیٹ حاصل کیے محفل کی مہمان خصوصی یو کے سے تشریف فرما بلیسنگ ارگنائزیشن کی سی ای او میڈم تھیں۔میڈم نے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول چیڑان کا دورہ بھی کیا میڈم نے الاتحاد ویلفیئر چیڑان کاچہ اور عوام علاقہ کو مبارکباد پیش کی الاتحاد ویلفیئر میڈم اور عوام علاقہ کی مشکور
ہے۔نیکسٹ سیشن کہ لیے داخلے جاری ہیں۔ (مضبوط معاشرے کے قیام کے لیے ہم ایک ہیں )

الحمدللہ الاتحاد ویلفیئر چیڑہان کاچہ کہ ارادے سے تکمیل کا سفر سی ڈی ار ایس پاکستان کے تعاون سے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول چی...
25/10/2025

الحمدللہ
الاتحاد ویلفیئر چیڑہان کاچہ کہ ارادے سے تکمیل کا سفر سی ڈی ار ایس پاکستان کے تعاون سے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول چیڑہان میں فرنیچر مہیا کیا گیا جس پر صدر معلم ادارہ ہذا اور عوام علاقہ سی ڈی ار ایس پاکستان کی انتہائی مشکور ہے مقررین نے بلخصوص میڈم ناہید رانا اور میڈم سمیرہ کا انفرادی طور پہ بھی شکریہ ادا کیا اور اپنی دعاؤں اور نیک تمناؤں میں یاد کیا ۔اللہ رب العزت اپ کے جان و مال میں برکتیں عطا فرمائے ۔امین
Alkhamdulillah Al-Ittihad Welfare Chirhan Kacha, with the cooperation of CDRS Pakistan, provided furniture to Government Boys Middle School Chirhan, for which the head teacher of this institution and the people of the area are very grateful to CDRS Pakistan. The speakers also thanked Madam Naheed Rana and Madam Sumaira individually.And remember him in prayers and good wishes. May Allah Almighty bless your life and wealth. Amen.

14/08/2025


25/06/2025

Special programe with special persons of society at Bagh blind center.
(We are one for strong society)

24/06/2025

Plantation process of Al Itthad welfare Chirhan Kacha.tribute to teacher Usman sir♥️Thanks for donners.
(We are one for strong society)

الحمدللہ الاتحاد ویلفیئر ارگنائزیشن چیڑھان کاچہ  کہ زیر انتظام ائی ٹی سنٹر کا دوسرا دور باضابطہ طور پہ شروع ہو چکا ہے جس...
20/06/2025

الحمدللہ
الاتحاد ویلفیئر ارگنائزیشن چیڑھان کاچہ کہ زیر انتظام ائی ٹی سنٹر کا دوسرا دور باضابطہ طور پہ شروع ہو چکا ہے جس کی پہلی کلاس اج مورخہ 20 جون 2025 کو ہوئی ۔الاتحاد ویلفیئر ارگنائزیشن تمام ڈونرز حضرات کی اور عوام علاقہ کی مشکور ہے ۔
(مضبوط معاشرے کے قیام کے لیے ہم ایک ہیں)

الحمدللہ الاتحاد ویلفیئر IT سینٹر میں اج رزلٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں بچوں کے تین ماہ کے کورس کہ نتائج کا اعلان ک...
08/06/2025

الحمدللہ
الاتحاد ویلفیئر IT سینٹر میں اج رزلٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں بچوں کے تین ماہ کے کورس کہ نتائج کا اعلان کیا گیا اور اسناد بچوں کے حوالے کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر ملین سمائلز فاؤنڈیشن جناب عرفان بشیر صاحب اور تقریب کے صدر سینیئر ریٹائرڈ مدرس جناب اقبال صاحب تھے۔رزلٹ تقریب میں معززین علاقہ نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ تقریب میں موجود اے ای او ریٹائر جناب حنیف ثاقب صاحب راجہ عبداللطیف صاحب جناب راجہ ازاد صاحب جناب صغیر حیدر صاحب نے اور دیگر معززین نے اپنے خطاب میں بچوں کو مبارکباد بھی پیش کی اور الاتحاد ویلفیئر کی کوششوں کو سراہا ۔الاتحاد ویلفیئر چیڑہان کاچہ تمام معزز مہمانوں کی مشکور ہے ۔۔نوٹ
نیکسٹ سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں
برائے رابطہ
نعیم اکرم صاحب 03445382375
شاہد اقبال صاحب 03448887122
ریحان فضل صاحب 03402413511
عادل خالد صاحب 03438820179
جنید صالح صاحب 03160861101
(مضبوط معاشرے کے قیام کے لیے ہم ایک ہیں )

Address

Village Chiran Union Council Chiran Rarban Tehsil And District Bagh Azad Kashmir
Bagh
12500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الاتحاد ویلفٸیر آرگناٸزیشن چیڑھان کاچہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to الاتحاد ویلفٸیر آرگناٸزیشن چیڑھان کاچہ:

Share