Pakhal welfare society

18/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰14 اگست — یومِ آزادی پاکستانپکھل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادیِ پاکستان ب...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

14 اگست — یومِ آزادی پاکستان

پکھل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادیِ پاکستان بہت بہت مبارک ہو۔ 🇵🇰

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے، اور ہمیں اپنے ملک کی خدمت اور بہتری کے لیے متحد ہو کر کام کرنے کی توفیق دے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰

پکھل ویلفیئر سوسائٹی
بفہ پکھل، مانسہرہ

20/07/2026

واٹر ویل نمبر44 افتتاحی تقریب
خطیب پکھل مولانا مفتی نور محمد صاحب

19/07/2026

واٹر ویل نمبر44 کی افتتاحی تقریب
خادم بفہ سابقہ جنرل کونسلر بفہ کلاں جناب عاطف طاہر صاحب اپنے خیالات کا اظہار فرما رہے ہیں
Atif Khan Zohaibullah Swati M Parvez Khan Swati Ismail Gohar Fazal Rabbi Welfare Foundation FWF

19/07/2026
19/07/2026

چیف گیسٹ ڈاکٹر اسمائیل گوہر صاحب
واٹر ویل نمبر44 کی دعائیہ تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار فرما رہے ہیں

Address

Eidgah Dambara Baffa
Baffa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhal welfare society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakhal welfare society:

Shortcuts

Share