14/05/2026
“اور جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا”
(سورۃ المائدہ: 32)
ماشاءاللہ جی بلال لطیف نے
آج خون عطیہ کر کے ایک ضرورت مند کے لیے آسانی پیدا کی۔
اللہ تعالیٰ بلال بھائی کو جزاۓ خیر اور آجر عظیم عطاء فرماے امین