Islami Jamiat-e-Talaba Bagh

Islami Jamiat-e-Talaba Bagh اللہ اور اس کے رســـول کـــــے بتــــــائے ہوئے اصــــولـــوں کے مطــــابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریــعے رضــــائے الٰہی کا حصول۔
(1)

ہاڑی گہل : اسلامی جمعیت طلبہ ہاڑی گہل کے زیر اہتمام درس قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی مرب...
27/09/2025

ہاڑی گہل : اسلامی جمعیت طلبہ ہاڑی گہل کے زیر اہتمام درس قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی
مربی : سابق رکن اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان ساجد شفیق صاحب تھے

#حق-دوـطلبہـکو

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ریڑہ کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں معتمد مقام برادر حسن نسیم نے خصوصی شر...
23/09/2025

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ریڑہ کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں معتمد مقام برادر حسن نسیم نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے مخاطب ہوۓ ۔
بعدازاں اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر وگلگت بلتستان حق دو طلبہ تحریک کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا ۔تمام طلبہ نے حق دو طلبہ کو تحریک کی مکمل حمایت کی۔۔

حق دو طلبہ کو

22/09/2025

‏خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی ؒ
دعائیں دے رہی ہے جمعیت بیدار مودودی ؒ
یوم وفات | ۲۲ ستمبر ۱۹۷۹
امام سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ" ہاڑی گہل "کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا ۔۔جس میں معتمد مقام برادر حسن نسیم بھائ...
17/09/2025

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ" ہاڑی گہل "کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا ۔۔
جس میں معتمد مقام برادر حسن نسیم بھائی نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے مخاطب ہوۓ ۔۔

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ آغوش کے زیر اہتمام کارکنان کے لیے درس قرآن کا انعقاد کیا گیا ۔۔مربی: خلیق الرحمان (سابق رکن اسلام...
13/09/2025

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ آغوش کے زیر اہتمام کارکنان کے لیے درس قرآن کا انعقاد کیا گیا ۔۔
مربی: خلیق الرحمان (سابق رکن اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان)
نے درس قرآن دیا ۔

//ناظم مقام برادر تجمل گلفراز عباسی نے حلقہ پوسٹ گریجویٹ کالج کا دورہ کیا جس میں ذمہ داران سے نشست کی اور کام کا جائزہ ل...
05/09/2025

//ناظم مقام برادر تجمل گلفراز عباسی نے حلقہ پوسٹ گریجویٹ کالج کا دورہ کیا جس میں ذمہ داران سے نشست کی اور کام کا جائزہ لیا۔ /

*ریڑہ نہتے طلبہ پر ریاستی جبر نامنظور!*ریاست کا فرض ہے کہ وہ اپنے نوجوانوں کو تعلیم، سہولت اور عزت دے — نہ کہ ان پر لاٹھ...
04/09/2025

*ریڑہ نہتے طلبہ پر ریاستی جبر نامنظور!*

ریاست کا فرض ہے کہ وہ اپنے نوجوانوں کو تعلیم، سہولت اور عزت دے — نہ کہ ان پر لاٹھیاں برسائے۔ ریڑہ باڑی کوٹ کے طلبہ نے کوئی جرم نہیں کیا، انہوں نے صرف اپنے بنیادی حق، اسکول اور پل کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ ان کا آئینی، انسانی اور تعلیمی حق ہے۔

کیا علم کا راستہ مانگنا جرم ہے؟ کیا آنکھوں میں آنسو، اور دلوں میں خوف بھرنا ہی ریاستی ردعمل بن چکا ہے؟

ہم واضح کرتے ہیں کہ نئی نسل اب خاموش نہیں رہے گی۔ ہم وہ طلبہ ہیں جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہیں، اور ریاستی تشدد کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر اسکول اور پل کی تعمیر کا آغاز کیا جائے، اور تشدد کرنے والے اہلکاروں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے۔ تعلیم کوئی احسان نہیں، طلبہ کا حق ہے!

*اسلامی جمعیت طلبہ، طلبہ کے ساتھ اپنی دیوار کی صورت کھڑی ہے۔*

*تجمل گل فراز عباسی*
*ناظم اسلامی جمعیت طلبہ، باغ*

الخدمت فاؤنڈیشن باغ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں (Flood) کے دوران متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جس میں ناظم اسلامی جمعی...
03/09/2025

الخدمت فاؤنڈیشن باغ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں (Flood) کے دوران متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ باغ مقام برادر تجمل گلفرازعباسی اور جمعیت کے ساتھیوں کے ہمراہ بطور الخدمت فاؤنڈیشن ویلنٹیئر کے طور پر کرادر ادا کیا

اسلامی جمعیت طلبہ باغ کے زیر اہتمام نعمان پورہ میں درس قران کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ناظم مقام برادر تجمل عباسی نے خصوص...
31/08/2025

اسلامی جمعیت طلبہ باغ کے زیر اہتمام نعمان پورہ میں درس قران کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں ناظم مقام برادر تجمل عباسی نے خصوصی شرکت کی اور درس قرآن دیا ۔۔

اسلامی جمیعت طلبہ سدھن گلی کے زیر اہتمام "اسٹڈی سرکل" کا انعقاد کیا گیا ۔جس کو ناظم حلقہ نے کنڈیکٹ کروایا ۔۔۔۔
31/08/2025

اسلامی جمیعت طلبہ سدھن گلی کے زیر اہتمام "اسٹڈی سرکل" کا انعقاد کیا گیا ۔
جس کو ناظم حلقہ نے کنڈیکٹ کروایا
۔
۔
۔
۔

اسلامی جمعیت طلبہ باغ مقام کے زیر اہتمام ہونے والی شب بیداری بوجہ "ریاستی حالات" ملتوی کردی گئی ہے!حالات کی بہتری  کے مط...
30/08/2025

اسلامی جمعیت طلبہ باغ مقام کے زیر اہتمام ہونے والی شب بیداری بوجہ "ریاستی حالات" ملتوی کردی گئی ہے!
حالات کی بہتری کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
شکریہ

اسلامی جمعیت طلبہ باغ کے زیر اہتمام "ڈھل قاضیاں "میں ۔اجتماع "کارکنان" کیا گیا جس میں ناظم مقام برادر تجمل عباسی نے خصوص...
29/08/2025

اسلامی جمعیت طلبہ باغ کے زیر اہتمام "ڈھل قاضیاں "میں ۔اجتماع "کارکنان" کیا گیا
جس میں ناظم مقام برادر تجمل عباسی نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے مخاطب ہوۓ ۔
بعد ازاں وہاں پر ذیلی یونٹ بھی قائم کیا گیا ۔۔
۔
۔
۔

Address

Bagh
Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba Bagh:

Share