Saeed Akhtar Awan

Saeed Akhtar Awan Student of Law | Educator | Trainer

15/05/2026

سارے جہاں کے مالک ، تیرا ہی آسرا ہے
راضی ہیں ہم اسی پہ جس میں تیری رضا ہے

دل کے بہت قریب بھائی اور مخلص دوست مدثر شمس اعوان ایڈووکیٹ صاحب کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک...
09/05/2026

دل کے بہت قریب بھائی اور مخلص دوست مدثر شمس اعوان ایڈووکیٹ صاحب کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خوبصورت زندگی کے لیے نیک خواہشات۔
اس معذرت کے ساتھ کہ اس خوشی کے موقع پر آخری لمحے ناگزیر وجوہات کی بنا پر حاضر نہ ہو سکا۔ جلد آپ کے پاس حاضر ہونگا۔

04/05/2026

اسمبلی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول لیپہ

مجھ کو چپ رہنے کی عادت ہے ورنہجانتا ہوں کون ہے کتنے پانی میں !
02/05/2026

مجھ کو چپ رہنے کی عادت ہے ورنہ
جانتا ہوں کون ہے کتنے پانی میں !

02/05/2026

بوقت عصر اور وادی لیپہ میں شدید بارش اور ژالہ باری کے براہ راست مناظر

01/05/2026

یکم مئی، عالمی یوم مزدور
مزدور کو مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو

28/04/2026

سابق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر لیپہ رفیق میر صاحب اور نو تعینات اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر لیپہ جاوید اقبال صاحب کے لیے نیک خواہشات

Address

Lipa
Azad Kashmir

Telephone

+923450544828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Akhtar Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share