Hope Welfare

Hope Welfare Hope Welfare Foundation

The Hope Welfare Trust extends heartfelt gratitude to these great personalities, whose contributions have made it possib...
13/04/2026

The Hope Welfare Trust extends heartfelt gratitude to these great personalities, whose contributions have made it possible to provide high-quality, free treatment to dialysis patients. May Allah accept their donations and bless them abundantly. Amen 💕

12/04/2026

ہوپ ویلفئیر فاونڈیشن ہسپتال پرائی امبان میں ورن اگین کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
جس میں کل 296 مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا

11/04/2026

چڑھوئی کی سماجی شخصیت جناب طارق بٹ صاحب نے ہمراہ اتفاق بٹ صاحب، سوشل ورکر و ڈائیلاسز سنٹر چڑھوئی نے ہوپ ویلفئیر ہسپتال کا دورہ کیا ، جس میں انہوں نے ہسپتال کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ ساتھ ڈائیلاسز سنٹر اور ہسپتال میں جاری فری آئی کیمپ کا دورہ کیا ،اور آخر میں ہوپ ویلفئیر کی خدمات کے حوالے سے گفتگو بھی فرمائی

11/04/2026

فری آئی کیمپ شروع ہو چکا ہے، بوقت تشریف لا کر اس کیمپ سے فائدہ حاصل کریں
بمقام : ہوپ ویلفئیر ہسپتال پرائی امبان تحصیل دولیاہ جٹاں

11/04/2026
10/04/2026

بروقت تشریف لائیں

ہوپ ویلفئیر ھسپتال پرائی میں  ایک روزہ  فری آئی کیمپ فری چیک اپ فری ادویات فری آپریشن فری لینزبر وقت تشریف لائیں
01/04/2026

ہوپ ویلفئیر ھسپتال پرائی میں ایک روزہ فری آئی کیمپ
فری چیک اپ
فری ادویات
فری آپریشن
فری لینز
بر وقت تشریف لائیں

اظہار تعزیت
28/03/2026

اظہار تعزیت

27/03/2026

قاضی محمد رفیق صاحب نگران اعلی شوری درسگاہ گلہار شریف کوٹلی آزاد کشمیر
نے ہوپ ویلفئیر فاؤنڈیشن پرائی امبان کا وزٹ کیا جہاں انہیں فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے مختلف شعبہ جات ہوپ ویلفئیر ڈائیلاسز یونٹ اور ھسپتال کا وزٹ کرایا گیا
اور ہوپ ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب و مستحق لوگوں کو پہنچائی جانی والی سروسز پر بریفنگ دی گئی ،
جناب عزت مآب قاضی محمد رفیق صاحب کا پوپ ویلفئیر فاؤنڈیشن کے بارے میں اظہار خیال

سی ای او ریگل گروپ چوہدری محمد یونس   ممبر برٹش ایمپائر ،چوہدری محمد علی اور چوہدری محمد فیصل کے والد محترم   راج علی چو...
26/03/2026

سی ای او ریگل گروپ
چوہدری محمد یونس
ممبر برٹش ایمپائر ،چوہدری محمد علی اور چوہدری محمد فیصل کے والد محترم
راج علی چوہدری بریڈفورڈ میں انتقال کر گے
ہوپ ویلفئیر ٹرسٹ کی پوری ٹیم دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر شریک ھے اور رب تعالیٰ سے دعا ھے کہ مرحوم کے درجات بلند فرما کر کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

عالمی یومِ تپ دق (24 مارچ): پس منظر اور مقصدتاریخی اہمیت: ہر سال 24 مارچ کو یہ دن ڈاکٹر رابرٹ کوچ کی یاد میں منایا جاتا ...
24/03/2026

عالمی یومِ تپ دق (24 مارچ): پس منظر اور مقصد
تاریخی اہمیت: ہر سال 24 مارچ کو یہ دن ڈاکٹر رابرٹ کوچ کی یاد میں منایا جاتا ہے، جنہوں نے ٹی بی کا باعث بننے والے جراثیم کو دریافت کیا تھا۔ اس دن کا مقصد عوام میں اس بیماری کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور اس کے مکمل خاتمے کے لیے کوششیں تیز کرنا ہے۔
🇵🇰 پاکستان میں ٹی بی کی تشویشناک صورتحال
پاکستان میں ٹی بی ایک بڑا صحت کا چیلنج ہے:
• عالمی درجہ بندی: پاکستان دنیا بھر میں ٹی بی سے متاثرہ ممالک میں 5 ویں نمبر پر ہے۔
• سالانہ کیسز: پاکستان میں ہر سال تقریباً 6 لاکھ (600,000) نئے کیسز سامنے آتے ہیں۔
• ڈرگ ریزسٹنٹ ٹی بی (DR-TB): ہر سال تقریباً 15,000 سے 20,000 ایسے مریض سامنے آتے ہیں جن پر عام ادویات اثر نہیں کرتیں (یہ اکثر علاج ادھورا چھوڑنے کی وجہ سے ہوتا ہے)۔
ٹی بی کو ہراؤ، زندگی بچاؤ – کیونکہ اب ٹی بی لاعلاج نہیں! 🩺✨
آج 24 مارچ ہے، وہ دن جب ہم سب مل کر ٹی بی (تپ دق) کے خلاف جنگ کا عہد کرتے ہیں۔ بروقت آگاہی اور علاج ہی اس کا واحد حل ہے۔
⚠️ علامات کو پہچانیں:
• 🗓️ دو ہفتے سے زیادہ مسلسل کھانسی۔
• 🤒 شام کے وقت ہلکا بخار رہنا۔
• 📉 وزن میں تیزی سے کمی اور بلغم میں خون آنا۔
✅ اچھی خبر اور حل:
1. مفت علاج: حکومتِ پاکستان کے تمام مراکزِ صحت اور ڈاٹس (DOTS) سینٹرز پر ٹی بی کا ٹیسٹ اور دوائیاں بالکل مفت دستیاب ہیں۔
2. کورس کی تکمیل: ادھورا علاج بیماری کو مزید خطرناک بنا سکتا ہے، اس لیے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کورس مکمل کریں۔
آئیں عہد کریں کہ ہم ایک "ٹی بی پاک پاکستان" بنائیں گے! 🇵🇰
✍️ منجانب:
پرائمری کیئر ڈائیبیٹیز ایسوسی ایشن آف پاکستان
(آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان ریجن)
پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن (PSIM)
(آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان ریجن)

Address

Post Office Prahi Amban Tehsil Dullyan Jattan District Kotli Azad Kashmir
Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hope Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hope Welfare:

Share