11/07/2026
*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ۔۔۔۔*(آل عمران:185)
الھدٰی انٹرنیشنل سے الحاق شدہ *اسلامک سینٹر اٹک* کی جانب سے خواتین کے لئے خصوصی ورکشاپ
🍂*غسل میت تجہیز و تدفین* 🍂
▪️*اسپیکر:* سائرہ طارق
▪️*تاریخ* : پیر، 13 جولائی 2026
▪️*وقت:* صبح 10:30 سے دوپہر 12:30 بجے
▪️*پتہ:* اسلامک سینٹر، عقب فوجی فاؤنڈیشن اسکول، تکبیر کالونی، اٹک
▪️*رابطہ نمبر:*
+92 57 2703191
+92 335 9888303
📡 *Follow جنازے کے احکام و مسائل Channel:*
https://whatsapp.com/channel/0029Vah6I1TB4hdNu8f6Sm1Q/308
آگے شیئر کیجیئے صدقہ جاریہ کمائیے!