JI Youth Tehsil Attock

Call Contact the organization

JI Youth Tehsil Attock اٹک کے نوجوانوں کے مسائل کے لیے ہم اٹھائیں گے آواز

📢 اعلانِ تقرربرادر حافظ نبیل احمد کو صدر جے آئی یوتھ تحصیل اٹک مقرر کر دیا گیا۔ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اخلاص،...
22/06/2026

📢 اعلانِ تقرر
برادر حافظ نبیل احمد کو صدر جے آئی یوتھ تحصیل اٹک مقرر کر دیا گیا۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اخلاص، حکمت اور استقامت کے ساتھ نوجوانوں کی بہترین رہنمائی اور خدمتِ دین کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

📢 تحصیل ایگزیکٹو کونسل📅 21 جون، بروز اتوار🕖 شام 7 بجے📍 دفتر جماعت اسلامی اٹک"جے آئی یوتھ تحصیل اٹک"
20/06/2026

📢 تحصیل ایگزیکٹو کونسل
📅 21 جون، بروز اتوار
🕖 شام 7 بجے
📍 دفتر جماعت اسلامی اٹک

"جے آئی یوتھ تحصیل اٹک"

📢 BanoQabil Attock 1.0 Mega Entry Test AnnouncementAptitude Test will be held on Sunday, 14th June 2026 at 5:30 PM at PC...
02/06/2026

📢 BanoQabil Attock 1.0 Mega Entry Test Announcement
Aptitude Test will be held on Sunday, 14th June 2026 at 5:30 PM at PCB Cricket Ground, Attock.
✅ Book your test slot now
✅ Generate your admit card
✅ Bring a printed copy of your admit card on the test day
📌 register now:
BanoQabil.org
🌟 Best of luck to all candidates!

19/05/2026

کبھی پی پی پی، کبھی مسلم لیگ ن، کبھی ایم کیو ایم، اور کبھی جے یو ائی کی اتحادی

13/01/2026

اٹک — جلسۂ عام: اٹک کے نوجوانوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ یہ محض شرکت نہیں تھی بلکہ ایک شعوری فیصلہ تھا۔ پُرجوش، پُراعتماد اور منظم نوجوان نہ صرف جلسۂ عام میں شریک ہوئے بلکہ اس پیغام کو دل سے قبول کیا اور میڈیا کے سامنے اپنے مؤقف کا بھرپور اور باوقار اظہار بھی کیا۔ یہی نوجوان آج کا شعور اور کل کی قیادت ہیں۔ ✊ شکریہ اٹک! ❤️

جلسہ عام اٹکمحترم اقبال خان قیم جماعت اسلامی پنجاب شمالی ضلع بھر سے آئے مرد و خواتین سے مخاطب  ہیںاپنے خطاب میں انھوں نے...
08/01/2026

جلسہ عام اٹک
محترم اقبال خان قیم جماعت اسلامی پنجاب شمالی ضلع بھر سے آئے مرد و خواتین سے مخاطب ہیں
اپنے خطاب میں انھوں نے پسماندہ طبقات کی ترجمانی ، نئے بلدیاتی کالے قانون کی مذمت اور ضلع اٹک کے لئے بجلی، گیس اور آئل کی رائیلٹی کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔

یہ ثابت کرتا ہے کہجب بات حق، انصاف اور نظام کی تبدیلی کی ہوتو اٹک کبھی پیچھے نہیں رہتا۔
07/01/2026

یہ ثابت کرتا ہے کہ
جب بات حق، انصاف اور نظام کی تبدیلی کی ہو
تو اٹک کبھی پیچھے نہیں رہتا۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اٹک شہر میں بہت  بڑے جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں جلسہ عام میں اٹک بھر سے بڑی ت...
07/01/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اٹک شہر میں بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں
جلسہ عام میں اٹک بھر سے بڑی تعداد میں مرد و خواتین کی شرکت
سیاسی منظر نامہ میں جماعت اسلامی کی شاندار انٹری

#اٹک

07/01/2026

Attock At Its Peak.Massive Jalsa e Aam.😍
Thank You Attock
#اٹک

Address

7-A Dar Ul Salam Colony
Attock

Telephone

+923325617503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Tehsil Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI Youth Tehsil Attock:

Shortcuts

Share