Apna Hujra Shah Muqeem

Apna Hujra Shah Muqeem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Hujra Shah Muqeem, Community Center, Block A , South City Apartments Persiaran SERDANG 1 Taman SERDANG perdana Seksyen 1 SERI KEMBANGAN SELANGOR DARUL Ehsan, Attock.

شہر اولیاء حجرہ شاہ مقیم حجرہ شاہ مقیم کی معروف شخصیت جناب شیخ ظہیر احمد مرحوم انتہائی شفیق اور ملنسار انسان آ ج سے سات ...
09/08/2026

شہر اولیاء حجرہ شاہ مقیم
حجرہ شاہ مقیم کی معروف شخصیت جناب شیخ ظہیر احمد مرحوم انتہائی شفیق اور ملنسار انسان آ ج سے سات سال پہلے 9 اگست کو اللّٰہ پاک کو پیارے ہو ہے تھے ان کے لیے دعائے مغفرت فرمائے اللّٰہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین

شہر اولیاء حجرہ شاہ مقیم گورنمنٹ ہائی سکول نئی آ بادی حجرہ شاہ مقیم کے۔ بہت پیارے استاد محترم سعید احمد صاحب کو کامیاب س...
09/08/2026

شہر اولیاء حجرہ شاہ مقیم
گورنمنٹ ہائی سکول نئی آ بادی حجرہ شاہ مقیم کے۔ بہت پیارے استاد
محترم سعید احمد صاحب کو کامیاب سروس مکمل کرنے پر
مبارکباد اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین ۔۔

شہر اولیاء حجرہ شاہ مقیم حجرہ شاہ مقیم کا سپورٹس کمپلیکس جو کہ برلب نہر واقع ہے۔ یہ مرحوم میاں منظور احمد وٹو کے دور حکو...
07/08/2026

شہر اولیاء حجرہ شاہ مقیم
حجرہ شاہ مقیم کا سپورٹس کمپلیکس جو کہ برلب نہر واقع ہے۔ یہ مرحوم میاں منظور احمد وٹو کے دور حکومت میں بنایا گیا تھا ۔ کافی عرصہ اس کو نظر انداز کیا گیا ۔ مگر الحمدللہ اب اسں پر موجود حکومت کی توجہ اور سپورٹس کمیٹی کی محنت سے تیار ہو رہا ھے ۔۔۔

شہر اولیاء حجرہ شاہ مقیم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حجرہ شاہ مقیم کے سپوت عبدالرحیم محمدی نے ساہیوال بورڈ آر ٹس گروپ میں دو...
05/08/2026

شہر اولیاء حجرہ شاہ مقیم
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حجرہ شاہ مقیم کے سپوت عبدالرحیم محمدی نے ساہیوال بورڈ آر ٹس گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی آپ کو آپنا حجرہ شاہ مقیم کی ٹیم کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو ۔
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے تمام استاذہ کو مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔

شہر اولیاء حجرہ شاہ مقیم حجرہ شاہ مقیم کے تمام معزز احباب کو اسلام وعلیکم امید ھے سب احباب خیریت سے ہوں گے آپ سب سے 1 گز...
05/08/2026

شہر اولیاء حجرہ شاہ مقیم
حجرہ شاہ مقیم کے تمام معزز احباب کو اسلام وعلیکم امید ھے سب احباب خیریت سے ہوں گے آپ سب سے 1 گزارش کرنا ہے۔ حجرہ شاہ مقیم کے سپوت کا یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ ۔۔۔

https://youtu.be/lMN4VOsopTY?si=NqFR-AtW
_S7BorWk

اس ویڈیو میں ہم آپ کو حضرت داتا گنج بخشؒ (حضرت عثمان علی ہجویری رحم...

Good morning
04/08/2026

Good morning

04/08/2026

حجرہ شاہ مقیم
مین بازار میں طارق شوز والی گلی کے سامنے ک حا لات ۔۔۔۔۔۔۔۔

04/08/2026

حجرہ شاہ مقیم
بارش کے دوران اٹاری روڑ حجرہ شاہ مقیم کا منظر ۔۔۔اپنی راے سے نوازیں ۔۔۔

حجرہ شاہ مقیم کے معروف تاجر بزرگ شخصیت حاجی غلام حسین غوری المعروف ناصر سویٹ والے شدید علالت کے بعد وفات پا گئے انا للہ ...
04/08/2026

حجرہ شاہ مقیم کے معروف تاجر بزرگ شخصیت حاجی غلام حسین غوری المعروف ناصر سویٹ والے شدید علالت کے بعد وفات پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد قلندر پاک میں ادا کی جائے گی ۔۔۔۔۔

یہ ہے چوک حجرہ شاہ مقیم محلا اوڈاں والی آبادی اس گندے پانی کو کھڑے تقریباً ایک ہفتے سے اوپر دن ہو گئے ہیں گندے پانی کی و...
04/08/2026

یہ ہے چوک حجرہ شاہ مقیم
محلا اوڈاں والی آبادی
اس گندے پانی کو کھڑے تقریباً ایک ہفتے سے اوپر دن ہو گئے ہیں
گندے پانی کی وجہ سے بچوں اور بڑوں میں بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں اور اس کے علاوہ راہگزر بھی بہت تنگی کا شکار ہیں یہاں سے کوئی پیدل بھی نہ گزر سکے
سیورج تو بنا دی گئی لیکن نکاسی کا انتظام کوئی نہیں کر رہا کیا عام لوگوں کا حق اپنی زندگی یا پھر اپنے فیصلے کوئی مانع نہیں رکھتے
لہزا میری گزارش ہے اس محلے کی سیورج کا کام بہتر بنانا جائے اور لوگوں کی زندگی آسان بنائیں

Address

Block A , South City Apartments Persiaran SERDANG 1 Taman SERDANG Perdana Seksyen 1 SERI KEMBANGAN SELANGOR DARUL Ehsan
Attock
43300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Hujra Shah Muqeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Apna Hujra Shah Muqeem:

Shortcuts

Share