14/04/2026
نعمان اس وقت گرفتار ہے۔ اسے راولپنڈی آر اے بازار کی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ موجودہ اطلاعات کے مطابق وہ اب اڈیالہ جیل میں ہے۔
اس کے متاثرین کو چاہیے کہ وہ ایک مشترکہ کوشش کریں تاکہ آپ سب کی رقوم کی ریکوری بھی ہو سکے، یہ اندر بھی رہے اور مزید لوگوں کا نقصان نہ کر سکے۔ میری رائے کے مطابق اکیلے اکیلے کوشش سے ذیادہ بہتر مشترکہ کوشش ہے۔ اس کیلئے آپ WhatsApp گروپ جوائن کریں اور اس مشترکہ کوشش کا حصہ بنیں۔ Click to join the whats app group
https://chat.whatsapp.com/CKBsQcop7NrIORbih65pE7