21/10/2024
انجمن طلبہ اسلام ضلع اٹک کی جانب سے ایک روزہ تربیتی دورہ میں کارکنان کو حضرت پیر اجمل رضا قادری صاحب کے ادارے کا وزٹ بھی کروایا گیا ۔
علامہ اجمل رضا قادری صاحب سے بھی مختصر نشست رہی ۔ قبلہ نے کارکنان کی طویل سفر طے کر کے آنے پر حوصلہ افزائی فرمائی