Volunteer Force Pakistan GB Chapter

Call

Volunteer Force Pakistan GB Chapter our first priority is Pakistan�

08/08/2026
CEO IDEACORP Group Of Companies,Adeel Murad  graciously received the dedicated members of Team( Volunteer Force Pakistan...
23/04/2024

CEO IDEACORP Group Of Companies,Adeel Murad graciously received the dedicated members of Team( Volunteer Force Pakistan-Gilgit Baltistan) at his office. Led by the Youth Governor Haq Nawaz, the team convened to discuss upcoming endeavors aimed at enriching the community through volunteerism.
This encounter served as a prelude to an exciting event, Leopardship 3.0, slated to take place in Islamabad. Bringing together young minds and leaders from various backgrounds, this event promises to be a platform for innovation and collaboration.Notably, CEO Adeel Murad lauded the commendable efforts of the Volunteer Force Pakistan - Gilgit Baltistan Chapter and generously sponsored their travel to partake in this enriching experience.


21/10/2023
پاک فوج اور نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مظلوم فلسطینیوں کیلیے امداد کی پہلی کھیپ بھیج دی۔غزہ کیلیے ا...
21/10/2023

پاک فوج اور نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مظلوم فلسطینیوں کیلیے امداد کی پہلی کھیپ بھیج دی۔
غزہ کیلیے امداد کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کر دی۔ امدادی سامان میں ایک ہزار خیمے، 4 ہزار کمبل اور 3 ٹن ادویات شامل ہیں۔
پاکستان کی جانب سے روانہ کی گئی کھیپ کے باعث متاثرین غزہ کو فوری ریلیف ملے گا۔ پاکستان مشکل گھڑی میں فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی حمایت جاری رکھے گا۔
چند روز قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 260ویں کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب میں کہا تھا کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور غیر قانونی قبضے کے خاتمے کیلیے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، مقدس مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کیلیے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے غزہ اسرائیل جنگ سے متعلق تشویش اور اسرائیل کی طرف سے طاقت کے استعمال سے معصوم شہریوں کے جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔
خیال رہے کہ فلسطینیوں کیلیے متعدد مسلم ممالک نے امداد سامان روانہ کیا ہے جو مصر کے راستے غزہ پہنچے گا، تاہم مصر کی جانب سے سامان کو غزہ میں لے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جبکہ ہزاروں فلسطینیوں کو فوری طور پر اس کی ضرورت ہے۔
پاک فوج ذندہ باد
پاکستان پائندہ باد

19/10/2023

والنٹئر فورس 🇵🇰 گلگت بلتستان کی ٹیم نے یکم نومبر جشن آذادی گلگت بلتستان کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں جشن آذادی گلگت بلتستان کو پر جوش طریقے سے منانے اور سوشل میڈیا پے مثبت استعمال پر زور دینے اور وطن عزیز پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے لانے کا عزم کیا۔ 🇵🇰

قراقرم ہائی وے سالانہ سردیوں میں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوتا تھا لیکن اس دفعہ ایف ڈبلیو او کے تعاون سے قراقرم ہائی وے...
18/10/2023

قراقرم ہائی وے سالانہ سردیوں میں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوتا تھا لیکن اس دفعہ ایف ڈبلیو او کے تعاون سے قراقرم ہائی وے سردیوں میں بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلا رہے گا

پاک فوج زندہ باد 🇵🇰

ڈپٹی کمشنر استور زید احمد صاحب کی قیادت میں ایک اہم اجلاس ٹیکنیکل ایجوکیشن اور سکل ڈیولپمنٹ کے حوالے سے منعقد کیا گیا جس...
03/08/2023

ڈپٹی کمشنر استور زید احمد صاحب کی قیادت میں ایک اہم اجلاس ٹیکنیکل ایجوکیشن اور سکل ڈیولپمنٹ کے حوالے سے منعقد کیا گیا جس میں سکل ڈیولپمنٹ کے حوالے سے تفصیلی بات کی گئی ڈپٹی کمشنر استور زید صاحب ضلع استور کے اندر سکل ڈیولپمنٹ کو فروغ دینا چاہ رہے ہیں اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زریعے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہیں ہم ڈپٹی کمشنر صاحب کے اس اقدام کو سراہتے ہیں اور یوتھ انشاء الله اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھائےگی۔
Team volunteer force pakistan Astore🇵🇰🇵🇰❤


# Volunteer Force Pakistan

استور عیدگاہ میں والنٹیر فورس پاکستان اور گلگت بلتستان یوتھ موومنٹ کی طرف سے جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد  کیا گی...
26/05/2023

استور عیدگاہ میں والنٹیر فورس پاکستان اور گلگت بلتستان یوتھ موومنٹ کی طرف سے جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کا فائنل میچ آج عیدگاہ اور پتی پورہ کی ٹیم کے درمیان کھیلاگیا فائنل میچ کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ہمایون عالم صاحب تھے ان کے ساتھ منیجر (NRSP) بینک جناب عامر صاحب اور منیجر HABIB) METRO)نبی الللہ صاحب SHO سٹی تھانہ نصیر صاحب اورsub Inspector مطیع الرحمن صاحب بھی موجود تھے مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں سے دوران گفتگو بتایا کی ایک کھلاڑی ملک کا سفیر ہوتا ہے اور یہی کھیل کود کا پروگرام منعقد کرنے کی وجہ سے علاقے سے فرقہ واریت کا خاتمہ ہوتا ہے اور منشیات جیسی لعنت سے بھی بچا جا سکتا ہے ۔آخر میں یوتھ گورنر والنٹیئر فورس پاکستان گلگت بلتستان نے مہمان خصوصی اور تمام معزز مہمانوں اور شائقین کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی اس طرح کے پروگرامات کو گورنمنٹ سطح پر کرنے کا مطالبہ کیا ۔

Pakistan zindabad🇵🇰❣️

Address

Astore
Astor
123455

Telephone

+923155429280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Volunteer Force Pakistan GB Chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share