Ch Sultan Ali Arain

Ch Sultan Ali Arain President of Sabzi Mandi ArifWala

President of All World Arain Baradry

30/05/2026
21/05/2026

پیغام اتحاد و یکجہتی کی بہترین مثال

ہم تمام آرائیں برادری، خصوصاً چوہدری شاہد عباس آرائیں اور اُن کی پوری ٹیم کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے منصب ڈوگر والے مسئلے پر بھرپور کردار ادا کیا اور برادری کے وقار کو سربلند کیا۔

اسی طرح جن جن افراد نے اس معاملے میں اپنا مثبت کردار ادا کیا، اُن سب کی کاوشیں قابلِ تحسین اور قابلِ ستائش ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

اور جن لوگوں نے تنقید کا راستہ اختیار کیا، اللہ تعالیٰ اُنہیں ہدایت عطا فرمائے تاکہ وہ بھی برادری کے اتحاد، اتفاق اور بہتری کے لیے مثبت کردار ادا کر سکیں۔ آمین۔

منجانب:
چوہدری بشیر احمد آرائیں
چیئرمین، آل ورلڈ آرائیں برادری پاکستان





Address

Muhammad Pura
Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Sultan Ali Arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share