Beauty of sawni

Beauty of sawni PARADISE VALLY OF SAWNI SITUATED IN SAWNI SAWNI

14/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
دیربالا ساونی پائین محمد دوست خان کی اہلیہ اور مولانا محمد ادریس کی والدہ محترمہ حاجی حیدر زمان، حاجی جان بہادر ، سمیع الرحمان، امین الرحمان عرف بابو کی بہن وفات پاچکی ہے ۔
نماز جنازہ کل 11 بجے ساونی پائین میں ادا کی جائیگی۔

انا للہ وانا الیہ راجعونساونی پائیں :حاجی محمد وہاب، رحیم اللہ ،بادشاہ ملا اور سید الدین (عرفِ لالی) کا بھائی اور محمد س...
12/02/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
ساونی پائیں :حاجی محمد وہاب، رحیم اللہ ،بادشاہ ملا اور سید الدین (عرفِ لالی) کا بھائی اور محمد سلیمان کا والد محترم حمزہ الدین بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہے. مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز جمعرات سہ پہر 2:30 بجے ساونی پائیں سٹیل پل کے قریب ادا کیا جائے گا
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

آمین

Address

Villageawni
Arifwala
S

Telephone

+923005655642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of sawni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share