Chak No 77/EB Arifwala

Chak No 77/EB Arifwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chak No 77/EB Arifwala, Nonprofit Organization, Chak No 77/EB Mekanwala, Arifwala.

13/10/2024

~پارٹ 1

چک نمبر 77 ای بی میکنانوالہ عارفوالہ

چک نمبر 77/ائ بی لوکیشن بائی پاس عارفوالہ پر موجود ہے اسکی لوکیشن عارفوالہ سے جنوب مغرب کی جانب ہے

گاوں 77 ای بی تاریخ تقریباً سوسال پرانی ہے گاوں کے رقبہ کی الاٹمنٹ تو بظاہر مارچ 1923 سے شروع ہوئی مگر اس راجباہ مربع نمبر سرکاری کھال کا کام وغیرہ 1919 میں ہی شروع ہوگیا تھا

یہاں بڑے 2 قبیلے آباد ہیں میکن خان برادری اور ڈاھا راجپوت برادری آباد ہے

چونکہ میکن خان برادری یہاں پہلے آباد ہونا شروع ہوئی تو با نسبت اسکے 77 ای بی میکنانوالہ مشہور و معروف نام ہے

گاوں میں 3 بزرگان کی مزاریں ہیں
حضرت بابا سرور شاہ المعروف ظاہر پیر گیلانی
حضرت بابا فضل شاہ بخاری
سائیں بابا اللہ دتہ مست الست

چک 77 ای بی میں دو نمبرداریاں ہے ایک میکن خان نمبردار اور ایک ڈاھا راجپوت نمبردار قبیلے پاس ہیں

گاوں کا تقریبآ کل رقبہ 62 مربعے ہیں بشمول زرعی و موجودہ گاوں چراگاہ وغیرہ

گاوں کی مشرق کی جانب 69 ای بی اگرو 79 دریا بستیاں
شمال کی جانب۔ 67 ای بی کمبووواں والا
مغرب کی جانب 205 ای بی جٹاں والا اور 83 بلوچاں والا ہے
جنوب کی جانب 85 ای بی پڑھیاراں والا اور 81 ای بی کھوکھراں والا ہے

گاوں میں کل 3 مساجد اور ایک درس ہے
جامعہ مسجد
مدینہ مسجد
مسجد دربار سرور شاہ
درس اہلسنت والجماعت
الحمداللہ سارا گاوں مسلک اہلسنت کا ماننے والا ہے

گاوں میں اکثریت میکن اور ڈاھا برادری کی ہے مگر یہاں اور بھی قبیلے آباد ہیں
میکن برادری٫ ڈاھا برادری٫ بھٹی برادری ٫ کھوکھر ماچھی برادری٫ عباسی برادری٫ پٹھان برادری٫ مسلم شیخ برادری٫ رحمانی برادری٫ موچی برادری٫ و دیگر

جاری ہے
مزید حقائق اور مستند حوالوں کیساتھ اگلے پارٹ میں تفصیلات بتائے گے

Address

Chak No 77/EB Mekanwala
Arifwala
57450

Telephone

+3236557063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 77/EB Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chak No 77/EB Arifwala:

Share