Punjab Academy of Sciences

Punjab Academy of Sciences A prestigious institute which can groom your children in their educational career

08/06/2026
31/05/2026

خراجِ تحسین پنجاب اکیڈمی آف سائنسز

آج ہمیں اپنی ہونہار طالبہ زینب پر فخر ہے، جو Fatima Jinnah Medical University Lahore میں MBBS Second Year کی طالبہ ہیں۔

زینب اپنی اس کامیابی کا سہرا سب سے پہلے اپنے والدین کی دعاؤں اور پھر Punjab Academy of Sciences اور اپنے اساتذہ کی محنت، رہنمائی اور خلوص کو دیتی ہیں، جنہوں نے انہیں علم، اعتماد اور کامیابی کے اس مقام تک پہنچنے کے قابل بنایا۔

یہ ویڈیو زینب کی جانب سے اپنے ادارے اور اساتذہ کے لیے محبت، احترام اور تشکر کا ایک خوبصورت اظہار ہے۔ ❤️

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں قوم و ملت کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین۔

سیکنڈ ائیر تمام طلبہ و طالبات کو ان کے امتحانات کے لیے نیک تمنائیں۔ اللہ آپ کی محنت کو کامیابی میں بدل دے اور آپ کو بہتر...
20/05/2026

سیکنڈ ائیر تمام طلبہ و طالبات کو ان کے امتحانات کے لیے نیک تمنائیں۔ اللہ آپ کی محنت کو کامیابی میں بدل دے اور آپ کو بہترین نتائج عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین

17/05/2026

✨ فخرِ پنجاب اکیڈمی آف سائنسز ✨
Punjab Academy of Sciences
کی ہونہار طالبہ آج
Punjab Arts Council
کے پلیٹ فارم پر “صنفِ آہن” جیسے باوقار موضوع پر اپنی خیالات کا اظہار کر رہی ہیں 🌸
آپ کا اعتماد، حوصلہ اور محنت ہی آپ کی اصل پہچان ہے۔
اللہ پاک آپ کو کامیابیوں کی نئی منزلیں عطا فرمائے۔ 🌟

*🚨 اہم نوٹیفکیشن | BISE Sahiwal**📌 وہ امیدوار جو سال 2024 میں فیل ہوئے تھے اور ابھی تک امتحان پاس نہیں کر سکے، اُن کیلئے...
12/05/2026

*🚨 اہم نوٹیفکیشن | BISE Sahiwal*

*📌 وہ امیدوار جو سال 2024 میں فیل ہوئے تھے اور ابھی تک امتحان پاس نہیں کر سکے، اُن کیلئے آخری موقع فراہم کیا گیا ہے۔*

*🗓️ Admission Forms جمع کروانے کی آخری تاریخ:*
15 مئی 2026

*📝 سال دوم (Part-II) کے امتحانات کا آغاز:*
20 مئی 2026

⚠️ مقررہ تاریخ کے بعد کسی قسم کی درخواست قابل قبول نہیں ہو گی۔

07/05/2026

سیکنڈ ایئر پنجاب بورڈ فرسٹ اینول 2026 کی رول نمبر سلپس انشاء اللہ ایک سے دو دن میں جاری کر دی جائیں گی۔

*ADMISSION OPEN**LIMITED SEATS**AFFORDABLE FEE**JOIN PUNJAB TO LEAD THE WORLD*
04/05/2026

*ADMISSION OPEN*
*LIMITED SEATS*
*AFFORDABLE FEE*
*JOIN PUNJAB TO LEAD THE WORLD*

03/05/2026

نہم کلاس ریاضی کے پیپر کے حوالے سے ایک اہم بات نوٹ کر لیں۔ پیپر میں انشائیہ/لانگ سوالات کل پانچ ہوں گے، یعنی سوال نمبر 5، 6، 7، 8 اور 9۔

پہلے حصے میں سوال نمبر 5، 6 اور 7 شامل ہوں گے، ان تین سوالات میں سے آپ نے صرف دو سوال حل کرنے ہوں گے۔

دوسرے حصے میں دو لانگ سوالات ہوں گے، ان دو سوالات میں سے آپ نے صرف ایک سوال حل کرنا ہوگا۔ جیسا کہ پری بورڈ کے پیپرز میں بھی آپ کو پیٹرن بتایا گیا ہے، اس لیے اسی اسکیم اور پیپر پیٹرن کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنی تیاری مکمل کریں۔

02/05/2026

🌟 Success Story | Punjab Academy of Sciences

کامیابی اُنہی لوگوں کو ملتی ہے جو حالات کو بہانہ نہیں بلکہ سیڑھی بناتے ہیں۔

Punjab Academy of Sciences کا ایک محنتی اور باہمت طالبعلم

—جس نے یہیں سے میٹرک اور انٹر مکمل کیا—اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ بطور آفس بوائے بھی خدمات انجام دیتا رہا۔ دن کی تھکن اور ذمہ داریوں کے باوجود اُس نے اپنی پڑھائی کو کبھی نظر انداز نہیں کیا۔

یہی مستقل مزاجی اور محنت اُسے آگے لے گئی، اور آج وہ UMT سے BS Computer Science مکمل کرنے کے بعد ایک کامیاب Data Scientist کے طور پر کام کر رہا ہے۔

یہ کہانی ہر اُس طالبعلم کے لیے پیغام ہے جو مشکل حالات سے گزر رہا ہے کہ اگر حوصلہ مضبوط ہو تو منزل دور نہیں رہتی۔
ہمیں اپنے اس ہونہار طالبعلم پر فخر ہے۔ 💫


"تندیٔ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے"

— علامہ اقبال

Address

Chak 351/e. B
Arifwala
57450

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:30
Tuesday 15:00 - 18:30
Wednesday 15:00 - 18:30
Thursday 15:00 - 18:30
Friday 15:00 - 18:30
Saturday 15:00 - 18:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Academy of Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share