19/11/2023
عارفوالا کی بد قسمتی ہے کہ عارفوالا میں آگ پر قابو پانے کیلئے فائر برگیڈ کے پاس صرف ایک گاڑی ہے لاری اڈا بیٹریوں اورٹائروں کی دوکانوں میں آگ اتنی شدید ہے کی قابو سے باہر ہے مگر آگ بجھانے والی فائر برگیڈ کے پاس صرف ایک گاڑی ہے جو اگ پر قابو پانے سے ناکام دیکھائی دی اور 1122 کے پاس آگ پر قابو کرنے کیلئے کو گاڑی نہ ہے