Zavi Foundation

Zavi Foundation السلام علیکم
اس پیج میں ہم مجبور اور بے روزگار لوگوں کو روزگار دیںگے۔

25/04/2025

زاویار ویلفیر فاؤنڈیشن کا مقصد

زاویار ویلفیر فاؤنڈیشن کا بنیادی مقصد انتہائی غریب اور بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی زندگی کی معیار کو بہتر بنا سکیں اور معاشرتی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

فاؤنڈیشن کا مقصد بے روزگار افراد کو قابل اعتماد اور مستقل روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی مالی حالت کو بہتر بنا سکیں۔

فاؤنڈیشن کا مقصد صرف وقتی مدد فراہم کرنا نہیں بلکہ ایک ایسا ماڈل قائم کرنا ہے جو لوگوں کو مستقل روزگار فراہم کرے اور ان کی معاشی حالت میں دراز مدت کی بہتری لے کر آئے۔

سماجی لحاظ سے پسماندہ اور کمزور طبقات کو معاشرتی دھارے میں شامل کرنا تاکہ وہ معاشی طور پر مستحکم ہو سکیں۔

زاویار ویلفیر فاؤنڈیشن ایک ایسا پلیٹ فارم بنانا چاہتی ہے جہاں غربت اور بے روزگاری کے خاتمے کی جانب قدم بڑھائے جائیں، تاکہ ہر فرد کو عزت اور خودمختاری کے ساتھ جینے کا موقع مل سکے۔

25/04/2025

Please support us for the sake of Allah

25/04/2025
24/04/2025

اس کار خیر میں ہم کو سپورٹ کریں شکریہ
آپ لوگ ہمیں مہینے میں صرف 100 روپے عطا کریں۔ ہم آپ کے رقم کو صحیح حق دار کو پہنچایںگیں۔ اور انشاء اللہ قیامت کے آپ کے ایک ایک روپے کا آپ کو جواب دہ ہونگے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمیین

Address

Aloch
Aloch
19150

Telephone

+923339745798

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zavi Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zavi Foundation:

Share