Akora khattak Welfare Society

Akora khattak Welfare Society اسلام وعلیکم اکوڑہ خٹک ویلفیئر سوسائٹی جو تحریک شروع ہوئی یہ صرف مسائل کے حل کے لیے اور غیر سیاسی ہے

09/12/2024

ہم اہلیان اکوڑہ خٹک مہاجر بازار اور سروس روڈ پر تجاوزات اور ریڑھی مافیا کے خلاف ہونے والے متوقع آپریشن کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

21/09/2024

کیا اکوڑہ خٹک سول ہسپتال میں ڈینگی وائرس کے علاج کی سہولت موجود ہے ؟

ہمیں کرکٹ اور سیاست میں پھسایا گیا جبکہ غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے .امت مسلمہ خاموش😭😭
21/02/2024

ہمیں کرکٹ اور سیاست میں پھسایا گیا جبکہ غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے .
امت مسلمہ خاموش😭😭

17/12/2023

الفاظ معنی!
امن۔ ہینڈ پمپ سے ہوگا
ترقی۔ڈانگہ سے ممکن ہوگا
خوشحالی۔کلاس فور سے اۓگی۔ باقی اپ خود سمجھدار ہیں۔۔ ووٹ مانگتے وقت زرا سوال کریں۔

Address

Akora Khattak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akora khattak Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share