Fixit AJK

Fixit AJK فکس اِٹ آزاد جموں و کشمیر ۔۔��

19/03/2026

One more day 💞

17/03/2026

الحمدللہ
فکس اٹ کی جانب سے آج مظفرآباد میں آخری افطار دسترخوان کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ یہ سلسلہ محض کھانا تقسیم کرنے تک محدود نہیں بلکہ خدمتِ خلق اور انسانیت کے جذبے کو فروغ دینے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ ہر روز درجنوں افراد نے اس دسترخوان سے مستفید ہو کر نہ صرف روزہ افطار کیا بلکہ محبت اور خلوص کا پیغام بھی پایا۔
آج کی یہ آخری افطاری مظفرآباد میں اس مرحلے کا اختتام ضرور ہے مگر خدمت کا یہ سفر یہاں ختم نہیں ہو رگا انشاء اللہ ٹیم اپنی محنت جاری رکھے ہوئے ہے انشاء اللّٰہ ہر آنے والا کل آج سے بہتر ہو گا ۔۔
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام ممبران رضاکاروں اور مخیر حضرات کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ آپ کی محنت تعاون اور اخلاص ہی اس مشن کی اصل طاقت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہمیں مزید خدمتِ انسانیت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

15/03/2026

Aftar Dastrkhawan I Fixit AJK
#

14/03/2026

Ramzan Dastarkhwan by FIXITAJK ♥️
Alhamdulillah, serving iftar Dinner parsals to 50+ people today. May Allah accept this small effort and bless everyone who contributed.🤲🫴❣️

12/03/2026

Ramzan Dastarkhwan 🤍
Alhamdulillah, serving iftar parsals to 50+ people today. May Allah accept this small effort and bless everyone who contributed. 🌙✨

11/03/2026

🫴❣️

10/03/2026

We are waiting in Kashmir and will be soon insha'Allah.

10/03/2026

07/03/2026

Teem Fixit AJK 🫴♥️

السلام علیکم ورحمتہ ۔۔یہ تیسری مرتبہ ہے کہ ایک گمنام پارسل ہمارے پاس پہنچا ہے بہت ہی پیارے انداز میں ۔۔یقینا یہی اعتماد ...
07/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ ۔۔
یہ تیسری مرتبہ ہے کہ ایک گمنام پارسل ہمارے پاس پہنچا ہے بہت ہی پیارے انداز میں ۔۔یقینا یہی اعتماد ،پیار خلوص اور دعائیں فکس اِٹ آزاد کشمیر کی کمائی ہیں ۔۔۔
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے خوش باش رکھے آپ کو ہمیشہ دینے اور مدد کرنے والوں میں رکھے۔۔
جزاک اللّٰہ ۔۔۔
Fixit #

Address

Muzaffarabad AJK
Ajk
1400

Telephone

+923491053153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fixit AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fixit AJK:

Shortcuts

Share