17/09/2025
دوسروں سے مت پوچھو انھوں نے سیلاب متاثرین کے لئے کیا کیا۔۔۔دوسروں کو بتائیں کہ آپ نے کیا کیا۔۔۔
سولہ ستمبر بروز منگل منت فاطمہ فاؤنڈیشن نے بھنڈار وائساں اور میراج بھٹہ کے علاقوں میں کھانا تقسیم کیا۔