03/09/2026
عشق حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس ایبٹ اباد جلال بابا اڈیٹوریم
اس کانفرنس کے انعقاد میں جنرل سیکرٹری سادات سماجی تحریک ہزارہ ڈویژن پیر سید جعفر حسین شاہ ترمذی بڑی کاوش محنت اور لگن کے ساتھ بھرپور حصہ لیا ۔اور مختلف مکاتب فکر کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے امت مسلمہ کی یکجہتی اتحاد و اتفاق کی خوبصورت مثال پیش کی ۔اس محفل پاک میں عشق مصطفی عظمت اہل بیت مصطفی مقام و شرف اصحاب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور خوبصورت بیانات ہوئے ۔
جنرل سیکرٹری ہزارہ ڈویژن نے ایبٹ اباد مانسہرہ ایسی منفرد اور ممتاز کانفرنسز کا انعقاد کر کے اہل خرد کو حیران و ششدر کر ڈالا ۔اور یہ پیغام عصر حاضر کے لوگوں کو پہنچایا کہ مسلمانوں کی بقا اور سلامتی کی ضمانت صرف اور صرف اتحاد اتفاق پر موقوف ھے ۔۔