voice of hazeera

voice of hazeera CONNECT WITH HAZEERA

06/10/2026

😭😭خبرِ غم😭😭
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جنگلاں والے یونس صاحب کی ہمشیرۂ محترمہ، سندر والے جمیل صاحب کی والدۂ محترمہ اور سلطان محمد کی چچی محترمہ آج بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے سندر میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ و لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین،،

30/09/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم
بہت جلد

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہےدوبئی انٹرنیشنل پبلک سکول مانسہرہ کے ڈائریکٹر سابق ڈی ای او/سابق ڈائریکٹر DCTE )سا...
25/09/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
دوبئی انٹرنیشنل پبلک سکول مانسہرہ کے ڈائریکٹر سابق ڈی ای او/سابق ڈائریکٹر DCTE )سابق چیئرمین BISE ایبٹ آباد محمد پرویز صاحب کی فیملی کا ٹریفک حادثہ
| ڈمگلہ ٹریفک حادثہ، 3 جاں بحق، 5 زخمی
مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر مہران گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔


حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں
زیشان پرویز ولد محمد پرویز، زوجہ زیشان اور افنان ولد زیشان شامل ہیں۔
تینوں جاں بحق افراد کے جسد خاکی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کے ذریعے بالاکوٹ ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے، جن میں زوجہ قمر، علی ولد زیشان اور 3 بچے شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید طبی علاج کے لیے ریسکیو 1122 اور پرائیویٹ ایمبولینس کے ذریعے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا

وفاقی حکومت کا کل رات سے پشاور سے اسلام آباد موٹروے بند کرنے کا فیصلہ
22/09/2026

وفاقی حکومت کا کل رات سے پشاور سے اسلام آباد موٹروے بند کرنے کا فیصلہ

*🚨💥اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہو گئی تو ملک میں فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جا سکتی ہے، وزیر پیٹرولیم کا انتباہ*عالمی ...
20/09/2026

*🚨💥اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہو گئی تو ملک میں فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جا سکتی ہے، وزیر پیٹرولیم کا انتباہ*

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 80 فیصد اضافہ ہوا، لیکن ہم نے ابھی صرف 50 فیصد اضافہ کیا ہے، علی پرویز ملک کا دعویٰ

13/09/2026

جنگلاں کی فضا آج سوگوار ہے
وسی سی جنگلاں کی دھرتی نے ہمیشہ ایسے بہادر جوانوں کو پیدا کیا ہے جو ہر وقت ملک کے دفاع کے لیے جام شہادت جیسے رتبے پر فائز رہنے کے لیے تیار رہتے ہیں
محمد اسد ولد لیاقت کی شہادت کی خبر نے ہر دل کو غمگین کر دیا۔
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
درجاتِ شہادت بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو
صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے آج ایک اور نوجوان اسد ولد لیاقت جنگلاں بٹنگی والا نے ملکِ پاکستان کی بقاء کی خاطر اپ...
11/09/2026

شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
آج ایک اور نوجوان اسد ولد لیاقت جنگلاں بٹنگی والا نے ملکِ پاکستان کی بقاء کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا ہے
اللہ تعالیٰ اسد بھائی کی شہادت کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
😭😭😭😭
نماز جنازہ اج 13/09/2026 دن 1 بجے ادا کیا جائے گا بٹنگی جنگلاں مانسہرہ

10/09/2026

😭😭 خبر غم 😭😭
کسمبی والے چن زیب دوکاندار بابو شمریز کی والدہ فوت ہو گئی ہیں جن کی نماز جنازہ 11/09/2026 صبح 11 بجے کسمبی وی سی دبن میں ادا کی جائے گی

09/09/2026
07/09/2026

Address

Hazeera
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice of hazeera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share