16/02/2026
الحمدللہ۔۔
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے اور آپ حضرات کے بھرپور تعاون سے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی سوچ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے رمضان راشن ڈرائیو کا آغاز ہو چکا ہے ، اور اب تک الحمدللہ 165 خاندانوں تک رمضان پیکج پہنچانے کا انتظام ہو چکا ہے اور مزید خاندانوں تک رمضان پیکج پہنچانے میں آپ حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔۔
براہ مہربانی اپنے عطیات، زکوۃ و خیرات سوچ ویلفیئر
آرگنائزیشن کو دے کر اس کار خیر میں شامل ہوں۔۔
اکاؤنٹ نمبر: حاجی شفیق احمد
#0315 0552487