Da Pukhtoon Awaz

Da Pukhtoon Awaz khudaye khidmat garr former worker at awami national party

14/02/2026

خان کو پنجابیوں نے پنجاب میں قید کیا ہوا ہے اور آگ اس صوبے میں لگی ہیں۔ سڑکیں راستے موٹرویز خیبر پختونخواہ کی بند ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہاں کی عوام نے تو آپ کو پیار دیا ہے، آپ کو سر آنکھوں پر بٹھایا ہے لیکن آپ تو اپنے ہی صوبے کے عوام کو تباہ و برباد کرنے پر تلے ہوئے ہو۔ لعنت ہو آپ پر، آپ کی نسلوں پر، آپ کی غلاظت بھری سوچ اور نظریہ پر، آپ کی صوبہ میں طرز حکومت پر، آپ کی اس فتنہ و فساد پر۔ اگر اتنی سی بھی غیرت ہو تو پنجاب جا کر ایک چھوٹا سا احتجاج کر کے دکھائیں۔

05/01/2026

پی ٹی آئی کاخوفناک دور جس کو یہ لوگ امن کا دور کہتے ہیں لسٹ چیک کرے۔۔
لسٹ اگست دو ھزار باٸیس تک ھے ۔۔۔
۔ جون 2013 مردان"(جلالہ) ایم پی اے پر ایک جنازے بم دھماکہ 41 جان بحق 79 زخمی.
30 جولائی 2013 ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملہ 16 جان بحق 34 زخمی. 384 قیدی فرار.
ستمبر 2013 پشاور چرچ خودکش حملہ 138 جان بحق 267 زخمی.
اکتوبر 2013 کو ہی ڈی ای خان ایم پی اے پر بم دھماکہ 14 جان بحق 36 زخمی
2فروری 2014 پشاور امام بارگاہ بم دھماکہ 23 جان بحق 58 زخمی.
4 فروری 2014 پشاور احمدی عبادت گاہ بم دھماکہ 9 جان بحق 26 زخمی.
11 فروری 2014 پشاور امام بارگاہ حملہ 10 جان بحق 16 زخمی.
23فروری 2014 کوہاٹ امام بارگاہ بم حملے 13 جان بحق 19 زخمی.
5مارچ2014 دیر بم دھماکہ 4 جان بحق 13 زخمی.
اپریل 2014 پولیس بس حملہ 3 جان بحق 34 زخمی.
ستمبر 2014 پشاور ریلوے اسٹیشن بم دھماکہ 7 جان بحق 23 زخمی.
16دسمبر 2014 آرمی پبلک سکول حملہ 167 جان بحق 173 زخمی.
13 فروری 2015 امام بارگاہ پشاور بم دھماکہ 7 جان بحق 22 زخمی.
19 مارچ 2015 امام بارگاہ پشاور بم دھماکہ 9 جان بحق 20 زخمی.
30 اپریل 2015 چارسدہ بم دھماکہ 11 جان بحق 23 زخمی.
24 ستمبر 2015 پشاور ائیر بیس حملہ 32 جان بحق 43 زخمی.
29 دسمبر 2015 نادرا آفس مردان بم دھماکہ جس میں 36 افراد شھید اور 67 زخمی.
20 جنوری 2016 باچا خان یونیورسٹی پر حملہ جس میں 57 طالب علم اور اساتذہ شھید اور 73 زخمی.
7 مارچ 2016 کو شبقدر عدالت کے احاطے میں بم دھماکہ۔ 19 افراد شھید اور 34 زخمی.
16 مارچ 2016 پشاور سیکرٹریٹ بس پر خودکش حملہ۔ 31 افراد شھید اور 23 زخمی.
19 اپریل 2016 ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن آفس مردان بم دھماکہ۔ 11 افراد شھید اور 27 زخمی.
18 مئی 2016 کو پشاور میں پولیس بس پر خودکش حملہ۔ 6 پولیس اہلکار شھید اور 18 زخمی .
نومبر 2017. ایگریکلچر یونیورسٹی حملہ۔ 9 شھید اور 35 زخمی۔
10 جولائ 2018. پشاور میں دھماکہ ہارون بلور سمیت 10نوجوان شہید
آگست 2019 عوامی نیشنل پارٹی پشاور کے صدر سرتاج خان ٹارگٹ کلنگ میں شہید
اپریل 2022 کو پشاور شیہ مسجد میں دھماکہ 48 شہید سینکڑو زخمی
اسی طرح 2020 کو اسلام سے ایس ایس پی طاہر داوڑ کواغوا کرکے شہید کردیاگیا۔
مولاناسمیع الحق کو شہیدکردیاگیا
شیخ رحیم اللہ حقانی شھید کے مدرسے پر دھماکے میں درجنوں طلباء کرام شھید ہوچکےتھے
اس کے علاوہ 162 افراد جن میں پولیس سیاسی جماعتوں کے کارکن اور مختلف سکالرز تین سال میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے.
نوٹ :- اس میں چھوٹے موٹے بم دھماکے شامل نہیں ورنہ لسٹ بہت طویل ہو جائے گی.

یه کس کی حکومت تھی
بہ شکریہ ساجد آفریدی

23/11/2025

Bs bia ye yad satai

د پختونحوا وزیراعلی
26/10/2025

د پختونحوا وزیراعلی

   بونیر کے سیاست کا ایک درخشندہ باب، بونیر کے سیاست میں دو شخصیت ایسے گزرے ہیں جن کو سیاسی میدان میں سیاسی سوج بوجھ اور...
20/10/2025


بونیر کے سیاست کا ایک درخشندہ باب،
بونیر کے سیاست میں دو شخصیت ایسے گزرے ہیں جن کو سیاسی میدان میں سیاسی سوج بوجھ اور ایک دوسرے سے سبقت حاصل کرنے میں بے انتہا مہارت حاصل تھی ان میں ایک جمات اسلامی کے سابق ضلعی امیر اور دو مرتبہ ایم این اے مرحوم حاجی فضل رازق تھے اور دوسرے عوامی نیشنل پارٹی کے چار مرتبہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے والے محترم عبدالمتین خان مرحوم جس نے اپنی شاطر دماغی اور سیاسی بصیرت سے بونیر کے سیاست میں ہمیشہ ایک فعال اور مثبت کردار ادا کیا تھا ، عبدالمتین خان پہلی مرتبہ انیسوں نویں میں جمات اسلامی اور اسلامی جمہوری اتحاد کے مشترکہ اور مظبوط امیدوار حاجی فضل رازق کے مقابلے میں آزاد حیثیت سے ایک مشکل ترین سیاسی میدان کو فتح کرنے کیلئے قسمت آزمائی کرنے کیلئے تن تنہا نمودار ہوئے اور اپنی سیاسی بصیرت سے عوامی نیشنل پارٹی کے پرجوش اور پرعزم ورکرز کو اپنے ساتھ ملا کر بونیر سے جمات اسلامی کی اجارہ داری کو ختم کرکے قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوکر عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ اپنی وفاداری کو ثابت کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی میں ایک ایم این اے کے طور پر شامل ہوئے اور مسلسل چار مرتبہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوکر بونیر میں عوامی نیشنل پارٹی کا راج قائم کردیا، مرحوم عبدالمتین خان سیاسی گٹھ جوڑ کے ایک ممتاز کھلاڑی تھے، جس نے اپنی کامیاب حکمت عملی سے بونیر میں ہمیشہ عوامی نیشنل پارٹی کا پرچم بلند رکھنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑا تھا، عبدالمتین خان دو ہزار دس میں اس جہاں فانی سے کوچ کر گئے، (اللہ تعالٰی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین) عوامی نیشنل پارٹی کے ورکرز آج بھی مرحوم عبدالمتین خان کی کمی کو شدت سے محسوس کرہے ہیں،
(اصغر خان سوشل میډیا کوارڈینیٹر اے این پی ضلع بونیر)

بھیڑ چال سے بچیں کچھ سال پہلے ترکی میں پہاڑی علاقے میں چرنے کے لیے پھرتی بھیڑوں میں سے ایک بھیڑ کو نجانے کیا سوجھی اس نے...
19/10/2025

بھیڑ چال سے بچیں

کچھ سال پہلے ترکی میں پہاڑی علاقے میں چرنے کے لیے پھرتی بھیڑوں میں سے ایک بھیڑ کو نجانے کیا سوجھی اس نے ایک دم پہاڑ کی چوٹی سے چھلانگ لگا دی۔

اس کی دیکھا دیکھی مزید 1500 بھیڑوں نے بنا کچھ سوچے اس کی پیروی کرتے ہوئے پہاڑ سے چھلانگیں لگا دیں۔

اس واقعے میں 450 بھیڑیں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ جو پہلے سے گری ہوئی بھیڑوں کے انبار پر گریں وہ بھی شدید زخمی ہوگئیں۔

ایسے بنا سوچے سمجھے اندھا دھند دوسروں کی تقلید کرنا ہیرڈ سائیکالوجی Herd psychology کہلاتا ہے۔ یہ نفسیات جانوروں کی ہی نہیں ہم انسانوں کی بھی ہے۔

سالہا سال سے شوگر کنٹرول کرنے کے لیے دوائیاں استعمال کی جاتی ہیں، شوگر کو لاعلاج مرض سمجھا جاتا ہے، شوگر کو وراثتی بیماری سمجھا جاتا ہے

سب دیکھا دیکھی اسی بھیڑ چال کا حصہ بنے شوگر کی دوائیاں کھاتے رہتے ہیں، شوگر کی پیچیدگیوں کا شکار رہتے ہیں۔

اس بھیڑ چال کا حصہ آپ کو شوگر مافیا نے بنایا ہے، شوگر مافیا آپ کو ساری زندگی دوائیوں پر لگا کر رکھنا چاہتا ہے، آپ کی بیماری، ان کی خوشحالی

بس بہت ہو گیا، اس چال کو یہی روکیں!

آپ کو اللّٰہ نے اشرف المخلوقات بنایا ہے، کوئی بھیڑ بکری نہیں بنایا، آپ کو سمجھ بوجھ دی ہے، اچھے برے کی تمیز سکھائی ہے

دوائیوں سے شوگر کے علاج والا زمانہ گیا، سائینسی تحقیقات یہ بات ثابت کر چکی ہیں کہ شوگر لاعلاج مرض نہیں ہے

شوگر غذائی بیماری ہے، غذا درست کر کے شوگر کا علاج ممکن ہے

کونسی خوراک شوگر کنٹرول کرتی ہے؟
کونسی بڑھاتی ہے؟
کونسی خوراک زیادہ کھانی ہے؟
کونسی کم کھانی ہے؟

یہ سب بتایا جائے گا 21 اکتوبر رات 8:30 بجے بجے اشرف چودھری فاتح زیابیطس اور ماہرین زیابیطس ڈاکٹرز کے زوم سیشن میں

نیچے کمنٹ میں موجود موجود واٹس ایپ گروپ جوائن کریں، زوم لنک اسی گروپ میں شئیر کیا جائے گا

اس لیکچر کی کوئی فیس نہیں ہے

19/10/2025
ساس گھر واپس آئی تو برتن ٹوٹے ہوئے ملے ۔۔۔بہو سے پوچھا کہ ۔۔یہ سب کیا ہے ۔بہو۔۔۔ وہ تیرے بیٹے کی  اور میری لڑائی ہوگئی ت...
17/10/2025

ساس گھر واپس آئی تو برتن ٹوٹے ہوئے ملے ۔۔۔
بہو سے پوچھا کہ ۔۔یہ سب کیا ہے ۔
بہو۔۔۔ وہ تیرے بیٹے کی اور میری لڑائی ہوگئی تھی۔۔
۔
۔کمرے میں ٹوٹا بیڈ دیکھ کر بولی ۔۔۔ یہ بیڈ کیسے ٹوٹا
تو بہو دوپٹے کا پلو منہ میں پکڑ کر شرماتے ہوئے بولی۔۔
اماں پھر راضی نامہ بھی ہوگیا تھا۔۔۔
۔
او میلے پیالے پیالے یوتھیو ۔۔۔
تمھیں راضی نامہ مبارک ہو۔۔۔
سجاد احمد

دشپے ملا وی او د ورزے ترے بلا جوڑیگی۔پختونہ ویخہ تالہ بلہ کر بلا جوڑیگی۔۔زما پہ طرفہ دے ٹولو انٹی اسٹبلشمنٹ تہ نوے وزیر ...
17/10/2025

دشپے ملا وی او د ورزے ترے بلا جوڑیگی۔

پختونہ ویخہ تالہ بلہ کر بلا جوڑیگی۔۔
زما پہ طرفہ دے ٹولو انٹی اسٹبلشمنٹ تہ نوے وزیر علی ڈیر ڈیر مبارک شی ۔اصلی فیصلہ د کور کمانڈر صاخب دہ او نوم پرے د عمران خان دے ۔۔

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ افغان اور پختون دو الگ قومیں ہیں افغانی بنی اسرائیل کے قبیلے سے ہیں جبکہ پختون ایرانی النسل الگ ...
17/10/2025

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ افغان اور پختون دو الگ قومیں ہیں
افغانی بنی اسرائیل کے قبیلے سے ہیں جبکہ پختون ایرانی النسل الگ قبیلہ ہے
یہ کسی بھی بڑے پختون سے پوچھ لیجیے گا کہ
افغانی پختون کو برداشت تک نہیں کرتے
پختون اختلافات کے باوجود شروع سے پاکستان کے ساتھ مخلص ہیں اور اسی سر زمین کو اپنا ملک اور گھر مانتے ہیں جبکہ افغانی کبھی بھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتا کیوں کہ نمک حرامی اور احسان فراموشی افغانی کے خون میں ہے۔

جس نے وادی تیراہ میں17 لوگوں کو بے گنا شہیدوں کو بجائے دہشتگرد ڈیکلئیر کئے تھے,یہ وہی بندا ہیں جس نے 17 لوگوں کو دہشتگرد...
09/10/2025

جس نے وادی تیراہ میں17 لوگوں کو بے گنا شہیدوں کو بجائے دہشتگرد ڈیکلئیر کئے تھے,
یہ وہی بندا ہیں جس نے 17 لوگوں کو دہشتگرد کا لقب دیا گیا تھا
اج اسی شحص کوصوبہ حوالہ کر رہا ہیں
یہ سودہ مہنگا پڑے گا

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Pukhtoon Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share