23/05/2026
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
نماز عید کھلے میدان میں
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر3ایبٹ آباد کے گراؤنڈ میں
ٹھیک ۔۔6۔بجے ان شاء اللہ تعالیٰ
خواتین کے باپردہ انتظام ہو گا
صدقہ ۔۔قربانی کی کھالیں ۔دیگر صدقات۔
جامع مسجد عائشہ صدیقہ رض اھل حدیث مین بازار ایبٹ آباد میں
قائم۔حفظ القرآن کے مثالی ادارہ میں اسوقت بھی 45سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں ۔۔جنکے ضرورت ادارے کے کے ذمے ھیں
جسکے مہانہ اخراجات ۔۔1.لاکھ 50ھزار سے زائد ھیں۔
آپ بھی ..
قربانی کی کھالیں...
جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ القران اکیڈمی مین بازار ایبٹ اباد
صدقہ ۔۔زکوۃ ۔۔صدقات ..
اور قربانی کی کھالوں سے تعاون فرمائیں .
ایزی پیسہ ۔۔03115621001
جاز کیش ۔۔۔۔۔03005621001
اکاؤنٹ نمبر میزان ۔
PK11MEZN0015810104971032