Muscat Nama

Call Website Contact the organization

Muscat Nama Building a bridge between Pakistan and Oman 🇵🇰🇴🇲
We support, inform, and inspire the Pakistani community in Oman.

Join us to stay connected, updated, and empowered
Admin Bilal Mobashar

پاسپورٹ سروس کل پھر تکنیکی وجہ سے معطل رہے گی
24/10/2026

پاسپورٹ سروس کل پھر تکنیکی وجہ سے معطل رہے گی

23/10/2026

مسقط میوزک نائٹ میں اپنے آپ کو تلاش کریں

23/10/2026

ہمارے معاشرے میں اخلاقی اقدار کمزور ہوتی جا رہی ہیں؟ ہمارے رویے کیوں بدل رہے ہیں؟ اور سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا ہماری سوچ اور معاشرے پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟، مسقط کلب میں ہونے واے ایونٹ پر ہم نے کیا مثال پیش کی؟
ان اہم اور فکر انگیز موضوعات پر ارشد علی خان صاحب کے ساتھ مسقط نامہ کے خصوصی پوڈکاسٹ میں ایک بامقصد گفتگو
ویڈیو دیکھیے، اپنی رائے دیجیے اور دوسروں تک بھی پہنچائیے
https://youtu.be/MmimsVCTV6s

22/10/2026

ہم اور ہمارے رویے

عمان میں پاکستانی کمیونٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفارت خانہ پاکستان، عمان میں ای ـ پاسپورٹ (E-Passport ) سروس کا آغاز 23...
21/10/2026

عمان میں پاکستانی کمیونٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفارت خانہ پاکستان، عمان میں ای ـ پاسپورٹ (E-Passport ) سروس کا آغاز 23اکتوبر 2026 سے کیا جا رہا ہے ۔ اس کے بعد مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس (MRPs) کی درخواستیں پراسیس نھیں کی جائیں گی ۔

تمام درخواست گزاروں کی سہولت اور رہنمائی کے لیے E-passport کی فیس کا شیڈول ذیل میں فراہم کیاگیا ہے ۔

20/10/2026

جب انڈین اور پاکستانی نوجوان آمنے سامنے آگئے توپھر لاہوری منڈا چھاگیا

Address

Muscat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muscat Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muscat Nama:

Shortcuts

Share