Al-Nauman Educational and Charitable Foundation Nepal

Al-Nauman Educational and Charitable Foundation Nepal مؤسسة النعمان التعليمية والخيرية نيبال
Al-Nauman Educational and Charitable Foundation Nepal
अल-नौमान एजुकेशनल एण्ड च्यारिटेबल फाउन्डेसन

29/06/2025

وقف بچاؤ دستور بچاؤ کانفرنس گاندھی میدان پٹنہ
ولی رحمانی صاحب

بھلے ہی پٹنہ کا گاندھی میدان کھچا کھچ بھرا ہو، پٹنہ کا نظام معطل ہورہا ہو ، حکومت لرزہ براندام ہو پر کچھ لوگ تو ایسے ضرو...
29/06/2025

بھلے ہی پٹنہ کا گاندھی میدان کھچا کھچ بھرا ہو، پٹنہ کا نظام معطل ہورہا ہو ، حکومت لرزہ براندام ہو پر کچھ لوگ تو ایسے ضرور ہوں گے جن کو گاندھی میدان خالی، یہ انقلابی قدم غیر ضروری، ملی دولت کا ضیاع اور سیاسی رنگ محسوس ہوگا۔

بھیا چشمہ ہرا ہوگا تو ہر چیز ہری ہی نظر آئے گی۔
دل میں پہلے سے جو راسخ ہوگا ویسا ہی محسوس ہوگا
امارت شرعیہ نے اس موضوع پر اب تک کا سب سے تاریخی اجلاس منعقد کیا ہے ۔ اللہ وقف علی اللہ کی حفاظت فرمائے۔
Amjad

21/06/2025

Address

Saptakoshi-1 Fattepur Saptari
Saptari

Telephone

+9779841499860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Nauman Educational and Charitable Foundation Nepal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share