Markazi Jamiat Ahle Hadees Nepal

Markazi Jamiat Ahle Hadees Nepal Markazi jamiat ahle hadees kathamandu nepal

25/05/2026
meet.google.com/xmh-dyvk-smrآن لائن محاضرة علمية محاضر: شيخ مطيع الله مدني حفظه الله موضوع: مشرق وسطى ميں بڑھتی ہوئی کشی...
18/05/2026

meet.google.com/xmh-dyvk-smr
آن لائن محاضرة علمية
محاضر: شيخ مطيع الله مدني حفظه الله
موضوع: مشرق وسطى ميں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور علماء اور دعات کی ذمہ داریاں
وقت:سوا نوبجے(نیپالی)بعد نماز عشاء
تاریخ: 18 مئی 2026م
زیر اہتمام: مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال

امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال شیخ کلام الدین مدنی حفظہ اللہ اپنے رفقاء حفظہم اللہ  کے ساتھ آج مسجد نبوی میں
02/03/2026

امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال شیخ کلام الدین مدنی حفظہ اللہ اپنے رفقاء حفظہم اللہ کے ساتھ آج مسجد نبوی میں

20/01/2026

حافظ آفتاب عالم مدنی (کلیا بارا) کو صدمہ

برادرم حافظ آفتاب عالم مدنی (کلیا بارا) کے والد محترم جناب جواد حسین مدنی کا انتقال ہو گیا ہے
انتقالِ پُرملال
آپ رحمہ اللہ ایک نہایت خلیق، ملنسار، عبادت گزار اور خدا ترس عالمِ دین تھے آپ کے انتقال کی خبر نہایت رنج و غم کا باعث ہے۔ وہ بلا تفریقِ ملت و مسلک سب کی عزت کرنے والے اور حسنِ اخلاق کا پیکر تھے۔
ہم سب مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی اپیل کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی حسنات کو قبول فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
شریک غم
ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی
ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال

08/01/2026

دعاء صحت کی گزارش

ملک نیپال کی معروف علمی و سیاسی شخصیت،
فضیلتہ الشیخ ابو عمار کلام الدین مدنی
(امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال)

سعودی عرب کے شہر افلاج میں برین ہیمرج کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس وقت وہ کنگ سعود میڈیکل کمپلیکس (شمیشی) میں ڈاکٹروں کی خصوصی نگرانی میں ہیں، اور آپریشن کا عمل جاری ہے۔

آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ شیخ محترم کے کامیاب آپریشن اور جلد و کامل صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو کامل شفا عطا فرمائے اور جلد صحت و عافیت کے ساتھ واپس لوٹائے۔ آمین۔

ملتمس دعاء:
ڈاکٹر اورنگزیب تیمی
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال
Mohammad Nasim Anzarul Islam Aurangzeb Taimi

Address

Kathmandu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Jamiat Ahle Hadees Nepal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share