Alkhidmat Foundation Taxila

Página web

Alkhidmat Foundation Taxila Committed to serve humanity.

Being one of the leading non-profit organizations, Alkhidmat Foundation Pakistan's Taxila chapter is fully dedicated to humanitarian services in Taxila and surroundings from last two decades.

🔎 بنو قابل اب ٹیکسلا میں – سب جانیں ایک پوسٹ میں!رجسٹریشن، کورسز، اہلّیت اور مزید سوالات کے جوابات دیکھیں 👉 FAQ پوسٹ
05/09/2025

🔎 بنو قابل اب ٹیکسلا میں – سب جانیں ایک پوسٹ میں!
رجسٹریشن، کورسز، اہلّیت اور مزید سوالات کے جوابات دیکھیں
👉 FAQ پوسٹ

🚀 بنو قابل  ٹیکسلا چیپٹر– اب وقت ہے آگے بڑھنے کا! 🚀الخدمت فاؤنڈیشن نے ٹیکسلا کے نوجوانوں کے لیے جدید آئی ٹی اور فری کورس...
05/09/2025

🚀 بنو قابل
ٹیکسلا چیپٹر–
اب وقت ہے آگے بڑھنے کا! 🚀

الخدمت فاؤنڈیشن نے ٹیکسلا کے نوجوانوں کے لیے جدید آئی ٹی اور فری کورسز کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے تاکہ وہ ہنر سیکھ کر اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکیں۔

📚 دستیاب کورسز:
📚 آرٹیفیشل انٹیلیجنس
💻 ویب ڈویلپمنٹ
📱 موبائل ایپ ڈویلپمنٹ
🎨 گرافک ڈیزائننگ
📊 ڈیجیٹل مارکیٹنگ و فری لانسنگ
🤖 اور مزید!

📞 رابطہ نمبر:
0321-5094731
0303-5450050

📍 ٹیکسلا کے طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع
🌐 رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں: banoqabil.org

#الخدمت #ٹیکسلا

🌍 الخدمت فاؤنڈیشن ٹیکسلا کی جانب سے آج سیلاب زدگان کی امداد کے لیے 15 لاکھ روپے الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کے حوالے کی...
05/09/2025

🌍 الخدمت فاؤنڈیشن ٹیکسلا کی جانب سے آج سیلاب زدگان کی امداد کے لیے 15 لاکھ روپے الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کے حوالے کیے گئے۔

🤝 لیکن یہ سفر ابھی باقی ہے! ہزاروں متاثرین اب بھی آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔

📢 آئیں! دل کھول کر عطیات دیں اور سیلاب زدگان کے لیے امید بنیں۔

💳 عطیات کے لیے رابطہ کریں:
📞 0300 5135521
🌐https://alkhidmat.org/donate

#الخدمت #سیلابزدگان #مددکےلیےآگےآئیں

27/08/2025
27/08/2025
27/08/2025

بنو قابل ۔۔۔ اب وقت ہے آگے بڑھنے کا!

مکمل فری آئی ٹی کورسز! کراچی میں ہزاروں طلبہ و طالبات کو روزگار کے مواقع دینے کے بعد اب راولپنڈی میں اس کی رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔

For Registration, visit banoqabil.org
Aptitude Test: October 12, 2025

🌊 سیلاب ایمرجنسی اپیل 2025 🌊مسلسل بارشوں اور طوفانی سیلاب نے خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ہزاروں خاندا...
20/08/2025

🌊 سیلاب ایمرجنسی اپیل 2025 🌊

مسلسل بارشوں اور طوفانی سیلاب نے خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ہزاروں خاندانوں کو متاثر کیا ہے۔ 🏚️ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں، کھانے پینے، رہائش اور بنیادی سہولیات کی سخت کمی ہے۔

🤝 آئیں! انسانیت کے ناتے ہم سب مل کر ان کا سہارا بنیں۔

📦 امدادی پیکجز:

🛑 1000 روپے: مچھر دانی
🛑3000 روپے: ترپال
🛑 3000 روپے: کمبل
🛑9000 روپے: خشک راشن
🛑 20000 روپے: پکا ہوا کھانا
🛑 25000 روپے: خیمہ ⛺
💳 عطیات جمع کروانے کے لیے:
Account Title: Al-Khidmat Foundation Rawalpindi
Account No.: 08030100271864 (Meezan Bank Rawalpindi)

☎️ رابطہ:
0300 5135521

🙏 آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی کے لئے زندگی کی کرن بن سکتا ہے۔

اجتماعی قربانی 2025 اعتماد اور آسانی کے ساتھ.سنت ابراہیمی کی ادائیگی کریں بے فکر ہو کر. مکمل شفاف نظام اور بہترین مینجمن...
17/05/2025

اجتماعی قربانی 2025
اعتماد اور آسانی کے ساتھ.
سنت ابراہیمی کی ادائیگی کریں بے فکر ہو کر. مکمل شفاف نظام اور بہترین مینجمنٹ کے تحت.

Dirección

Zonal Office, AKF Taxila, Basement Masjid Faiz Ul Islam, Nehar Stop, HMC Road
Taxila
47080

Notificaciones

Sea el primero en enterarse: le enviaremos un correo electrónico cuando Alkhidmat Foundation Taxila publique novedades y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir