قوم کوکی خیل کویت کمیونٹی Qaum Koki Khel Kuwait Community

  • Home
  • Kuwait
  • Hawally
  • قوم کوکی خیل کویت کمیونٹی Qaum Koki Khel Kuwait Community

قوم کوکی خیل کویت کمیونٹی Qaum Koki Khel Kuwait Community For updates and News around in Kuwait

خیال بدان ابدال خیل دیوار گرنے سے انتقال کرگئےتھے۔خیال بدان ابدال خیل کا نمازہ جنازہ 4 بجے بکرہ اباد میں ادا کی جائے گیا...
12/12/2025

خیال بدان ابدال خیل دیوار گرنے سے انتقال کرگئےتھے۔خیال بدان ابدال خیل کا نمازہ جنازہ 4 بجے بکرہ اباد میں ادا کی جائے گی
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭💔

حیدر خان کے بھائی،شلمان مندوخیل کے چچازاد بھائی شیرزمان اور یاغیستان کے چچا اور شاکر و عابد کے والد  محترم ایوب خان مندو...
12/12/2025

حیدر خان کے بھائی،شلمان مندوخیل کے چچازاد بھائی شیرزمان اور یاغیستان کے چچا اور شاکر و عابد کے والد محترم ایوب خان مندوخیل کویت میں ایک حادثے جاں بحق ہوگئے
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بتاریخ 12/12/2025 بوقت 3بجے بروز جمعہ
ولو میلہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

11/12/2025

ہائی دا مسافرے مرگي 🥲

افسوسناک خبر !
کویت میں قوم کوکی خیل سے تعلق رکھنے والے دو مسافر ایوب خان مدوخیل اور خیال بدان ابدال خیل دیوار گرنے سے انتقال کرگئے۔
جسکا نماز جنازہ آج شام کویت میں شیخ عبدالسلام خیبری نے پڑھایا
نماز جنازے میں کویت میں مقیم قوم کوکی خیل اور دیگر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کیا۔
دونوں کی ڈیڈ باڈی آج رات پاکستان منتقل کیا جائے گا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😢

افسوسناک خبر !کویت میں قوم کوکی خیل سے تعلق رکھنے والے دو مسافر ایوب خان مدوخیل اور خیال بدان ابدال خیل دیوار گرنے سے ان...
11/12/2025

افسوسناک خبر !
کویت میں قوم کوکی خیل سے تعلق رکھنے والے دو مسافر ایوب خان مدوخیل اور خیال بدان ابدال خیل دیوار گرنے سے انتقال کرگئے۔
جسکا نماز جنازہ آج شام کویت میں شیخ عبدالسلام خیبری نے پڑھایا
نماز جنازے میں کویت میں مقیم قوم کوکی خیل اور دیگر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کیا۔
دونوں کی ڈیڈ باڈی آج رات پاکستان منتقل کیا جائے گا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😢

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اُمید کرتے ہیں کہ سب ٹھیک ہو گے ۔۔۔ مہربانی کرکے سب دوست اس پیج کو لائیک اور شئیر کریں...
09/12/2025

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اُمید کرتے ہیں
کہ سب ٹھیک ہو گے ۔۔۔ مہربانی کرکے سب دوست اس پیج کو لائیک اور شئیر کریں اس پیج سے میں ان شاء اللہ کویت میں کوم کوکی خیل کے ہر نئی خبر سے آگاہ کریں گے

Address

Kuwait Hawally
Hawally

Telephone

+96566828166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قوم کوکی خیل کویت کمیونٹی Qaum Koki Khel Kuwait Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to قوم کوکی خیل کویت کمیونٹی Qaum Koki Khel Kuwait Community:

Share