11/10/2026
Bait Ul Zahra community centre Bolzano:
منہاج القرآن انٹرنیشنل بلزانو کے زیر اہتمام بڑی گیارہویں شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی تلاوت کلام پاک اور آقا (علیہ سلام) کی شان اقدس میں نعت کا ہدیہ پیش کرنے کے بعد حضور شیخ السلام کا خطاب بھی سنا گیا۔