15/11/2024
مجلس عزاء بسلسلہ شہادت صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا و تکریم شہداء پیروان خط فاطمی کے عنوان سے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر فدا حلیمی صاحب نے خطاب فرمایا۔ مجلس عزاء کا انعقاد تشکل فرہنگی جہادتبیین اور مجلس علماء جعفریہ پاکستان کی جانب سے گیا اور میزبانی خانوادہ جعفری کی جانب سے کی گئی۔ مجلس عزاء میں مولانا محمد احمد فاطمی، مولانا تصور عباس جعفری،۔ما۔ا سید باقر کاظمی، مولانا ہاشم رضا بلالی، مولانا نازش علج، مولانا صفدر حسین، مولانا اسد اللہ، مولانا حیدر انقلابی اور دیگر بزرگان نے شرکت کی۔
Jehad-e-Tabbyeen Islamic Cultural تشکل فرهنگی جهادِ تبیین
Ullama Jafaria Pakistan
Tabbyeen Foundation Int.