17/05/2026
فخر غاسینگ
انتہائی خوشی اور فخر کے ساتھ فخر قوم سابق سفیر و صدر ایکو کلچر انسٹیٹیوٹ ایران محترم محمد حسن صاحب کے صاحبزادے ارسلان رضا حسن نے
Saint Peter’s University USA
سے ڈیٹا سائنس میں ماسٹر آف سائنس کی ڈگری کامیابی کے ساتھ حاصل کی ہے۔
یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا خوبصورت ثمر ہے۔ ہم دل کی گہرائیوں سے اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور ساتھ ہی ان کے قابلِ فخر والدین، ایمبیسیڈر محمد حسن صاحب اور فیملی ممبرز کو بھی دلی مبارکباد دیتے ہیں، جن کی محبت، رہنمائی اور دعاؤں نے اس سفر کو کامیاب بنایا۔
اللہ تعالیٰ ارسلان رضا حسن کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، عزت اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨
منجانب.
نوجوانان اصغریہ غاسنگ