Faiz-E-AaM Trust

Faiz-E-AaM Trust Together for brighter tomorrow

11/03/2026

07/08/2025

01/08/2025

36 Food kits ready to be distributed to verified deserving families in next week Insha Allah.

07/06/2025
ریٹایرڑ ڈی۔ایس۔پی محترم احمد اللہ  بٹ کا انتقال۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔مرحوم کا انتقال 7 مارچ 2025...
09/03/2025

ریٹایرڑ ڈی۔ایس۔پی محترم احمد اللہ بٹ کا انتقال۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔مرحوم کا انتقال 7 مارچ 2025 شام ساڑھے پانچ بجے دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔۔مرحوم ہر دلعزیز۔نیک سیرت اور صوم و صلوات کے پابند تھے۔فیض عام ٹرسٹ کے ممبران مرحوم کے فرزندان محترم جاوید احمد اور محترم اعجاز احمد بٹ اور سوگوار خاندان کے اس دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس عطا کرے۔اور پسمانندہ گان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کیلۓ صبرو جمیل عطا کرے۔۔آمین

06/03/2025
04/03/2025

60 مستحق گھرانوں کیلۓ راشن اور دیگر اشیا خوردنی ۔۔۔زیادہ سے زیادہ مستحق گھرانوں تک مقدس مہینے میں امداد پہچانے کیلۓ فیض عام ٹرسٹ کو اپنا تعاون دیجۓ۔۔۔ہمارا اکونٹ نمبر۔۔۔0360010100002798 جمں وکشمیر بینک نوگام۔۔ifsc: JAKA0NOWGAM

Address

Nowgam Byepass, Srinagar,
Srinagar
190015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz-E-AaM Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share