30/03/2025
*السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُهُ*
*عید مبارک* 🌙🌙🌙
*وَتَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ*
*الحمد للہ، جس نے ہمیں رمضان المبارک کی برکتوں سے نوازا اور عید الفطر کی خوشیوں سے سرفراز فرمایا۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:*
*"وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ"*
( البقرة: 185 )
*ترجمہ: تاکہ تم گنتی پوری کرو اور اللہ کی بڑائی بیان کرو اس پر کہ اس نے تمہیں ہدایت دی اور تاکہ تم شکر ادا کرو۔*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
*"إِذَا كَانَ يَوْمُ عِيدِكُمْ، فَكَبِّرُوا اللَّهَ وَاحْمَدُوهُ وَسَلُوا اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ"*
( شعب الإيمان للبيهقي )
*ترجمہ: جب تمہاری عید کا دن آئے تو اللہ کی بڑائی بیان کرو، اس کی حمد کرو اور اس سے فضل کا سوال کرو۔*
*پس اللہ تعالیٰ ہمیں عید کی حقیقی خوشیوں سے نوازے، ہمارے روزے اور عبادات قبول فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ اپنے ذکر اور شکر میں مصروف رکھے*۔
*عِیدُکُمْ مَبَارَکٌ وَکُلُّ عَامٍ وَأَنْتُمْ بِخَیْرٍ* ✨
*سید رضا حنفی*
متعلم : جامع ہمدرد یونیورسٹی دہلی
*صدر الحنفی فاونڈیشن*