BAIT UL MAAL Ramban

BAIT UL MAAL Ramban BAIT UL MAAl RAMBAN --(بیت المال رام بن)
NGO All time favorite Of Ramban People

Happy Independence Day🌹Nadeem Iqbal Katoch Munnazzam Katoch Shakiel Rounyal Mushtaq Bali Parvaiz Ahmed Umhy BAIT UL MAAL...
15/08/2026

Happy Independence Day🌹
Nadeem Iqbal Katoch
Munnazzam Katoch
Shakiel Rounyal
Mushtaq Bali
Parvaiz Ahmed Umhy
BAIT UL MAAL Ramban

Team bait ul maal ramban
09/08/2026

Team bait ul maal ramban

28/07/2026

12:00 update at parnote

بسم اللہ الرحمٰن الرحیماہلِ خیر حضرات سے اپیلدو گھرانے ملوٹ گاندھری سے اور ایک باطلی سے اس وقت شدید مالی مشکلات اور تنگ ...
26/07/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اہلِ خیر حضرات سے اپیل
دو گھرانے ملوٹ گاندھری سے اور ایک باطلی سے اس وقت شدید مالی مشکلات اور تنگ دستی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان خاندانوں کی مدد کے لیے بیت المال رام بن کے ذریعے آپ تمام مخیر حضرات سے دلی اپیل کی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے بڑھ چڑھ کر تعاون کریں۔
آپ کی معمولی سی مالی مدد بھی کسی ضرورت مند کے گھر میں خوشی، سکون اور امید کا باعث بن سکتی ہے۔
آئیے! مل کر ان مستحق خاندانوں کا سہارا بنیں اور اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات بیت المال رام بن کے ذریعے پہنچائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے ہر نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
AC.NO:-0491010100000561
IFSC Code:- JAKA0ERAMBN
چیرمین بیت المال رام بن و کیمیٹی

https://chat.whatsapp.com/GWtNVsK95f76uI52XoPATN?s=cl&p=a&mlu=3

26/07/2026
26/07/2026

Parnote land slide

*بیت المال رام بن کی ہنگامی و عمومی امدادی اپیل* شیخا کٹوچ زوجہ اشوک سنگھ ساکنہ چھپرن پانچل، تحصیل: پوگل پرستان، ضلع: را...
16/07/2026

*بیت المال رام بن کی ہنگامی و عمومی امدادی اپیل*

شیخا کٹوچ زوجہ اشوک سنگھ ساکنہ چھپرن پانچل، تحصیل: پوگل پرستان، ضلع: رام بن شدید بیماری میں مبتلا ہیں۔

مریض کو *ڈائیلاسز، دوائی، ٹرانسپورٹ اور دیگر اخراجات* کے لئے مالی مدد کی اشد ضرورت ہے۔

بیت المال رام بن کے ذریعے ان کے علاج کے لئے امداد جمع کی جا رہی ہے۔ اس مشکل وقت میں اپنے بھائی کی مدد کریں۔ تھوڑی تھوڑی امداد سے ایک جان بچ سکتی ہے۔

آپ کا معمولی سا تعاون بھی کسی پریشان حال گھر میں خوشی، امید اور سہارا بن سکتا ہے اور کسی خاندان کے لیے زندگی کو آسان بنا سکتا ہے۔

عطیات بھیجنے کا ذریعہ:
بیت المال رام بن
اکاؤنٹ نمبر: 0491010100000561
IFSC Code: JAKA0ERAMBN
بینک: J&K Bank

آپ QR کوڈ اسکین کر کے بھی اپنی امداد اور عطیات ارسال کر سکتے ہیں۔

https://chat.whatsapp.com/GWtNVsK95f76uI52XoPATN?s=cl&p=a&mlu=3

15/07/2026

انَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس اور دلی رنج کے ساتھ اطلاع ملی کہ بیت المال رام بن کے مخلص خیر خواہ، اقبال تانترے صاحب (سیری) ایک المناک حادثے میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
مرحوم کی دینی، سماجی اور فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی وفات بیت المال رام بن اور پورے علاقے کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ، وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ.
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ قَبْرَهُ رَوْضَةً مِّنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ، وَارْزُقْ أَهْلَهُ وَذَوِيهِ الصَّبْرَ الْجَمِيلَ وَالسَّلْوَانَ، وَاخْلُفْهُمْ فِي مُصِيبَتِهِمْ خَيْرًا.

ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کی تمام نیکیوں اور خیرات کو اپنی بارگاہِ الٰہی میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے، اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب اور بیت المال رام بن کے تمام ذمہ داران و اراکین کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔
بیت المال رام بن
چیئرمین و تمام ممبران

بیت المال رام بن کی ہنگامی و عمومی امدادی اپیلالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبیت المال رام بن ضلع کے غریب، نادار، یتیم، ...
11/07/2026

بیت المال رام بن کی ہنگامی و عمومی امدادی اپیل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بیت المال رام بن ضلع کے غریب، نادار، یتیم، بیوہ، بیمار اور دیگر مستحق افراد و خاندانوں کی امداد کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتا ہے۔ مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے متعدد خاندان معاشی تنگی اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور آپ کی معاونت کے منتظر ہیں۔

اہلِ خیر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے صدقات، خیرات، زکوٰۃ اور عطیات کے ذریعے بیت المال رام بن کا تعاون فرمائیں تاکہ ضرورت مند خاندانوں کی بروقت مدد ممکن ہو سکے۔

آپ کا معمولی سا تعاون بھی کسی پریشان حال گھر میں خوشی، امید اور سہارا بن سکتا ہے اور کسی خاندان کے لیے زندگی کو آسان بنا سکتا ہے۔

عطیات بھیجنے کا ذریعہ:
بیت المال رام بن
اکاؤنٹ نمبر: 0491010100000561
IFSC Code: JAKA0ERAMBN
بینک: J&K Bank

آپ QR کوڈ اسکین کر کے بھی اپنی امداد اور عطیات ارسال کر سکتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے، آپ کی نیکیوں کو قبول فرمائے اور اسے آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔

آمین یا رب العالمین۔

https://chat.whatsapp.com/GWtNVsK95f76uI52XoPATN?s=cl&p=a&mlu=3

Annual meeting || Bait-Ul-Maal Ramban
05/04/2026

Annual meeting || Bait-Ul-Maal Ramban

Address

Ramban
Ramban

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAIT UL MAAL Ramban posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BAIT UL MAAL Ramban:

Shortcuts

Share