النورايجوكيشن ٹرسٹ پونہ Al -Noor Education Trust Pune

  • Home
  • India
  • Pune
  • النورايجوكيشن ٹرسٹ پونہ Al -Noor Education Trust Pune
Call Website

النورايجوكيشن ٹرسٹ پونہ Al -Noor Education Trust Pune We provide all Islamic education like Hifz , Qirat , Darjah e Aalamait and 5 to 10th education from urdu medium school

Independence Day Celebration at Darul Uloom Qamar Ali Darvesh Camp, PuneAlhamdulillah! Independence Day was celebrated a...
15/08/2026

Independence Day Celebration at Darul Uloom Qamar Ali Darvesh Camp, Pune

Alhamdulillah! Independence Day was celebrated at Darul Uloom Qamar Ali Darvesh, Camp Pune, with great enthusiasm, dignity, and a strong spirit of patriotism.

On this occasion, the students, teachers, and members of the administration expressed gratitude to Allah Almighty for the great blessing of independence and offered special prayers for the progress, prosperity, peace, and security of our beloved country.

During the Independence Day programme, Hazrat Maulana Mohsin Raza Ziaee Sahib delivered an excellent and informative speech on patriotism. He highlighted the value and importance of independence, the role of the younger generation in the development and progress of the nation, and the importance of unity, brotherhood, and mutual harmony.

Darul Uloom Qamar Ali Darvesh also conveyed the message that loving our homeland and contributing towards its security, progress, and peace is the responsibility of every citizen. We should always remain united for the unity, prosperity, and well-being of our country.

At the conclusion, Hazrat Qari Niaz Ahmad Sahib offered a special prayer for the security, progress, prosperity, peace, and harmony of our beloved country, India.

🇮🇳 Happy Independence Day! 🇮🇳

“Sare Jahan Se Achha, Hindustan Hamara,
Hum Bulbulein Hain Iski, Yeh Gulistan Hamara.”

Presented by:
Darul Uloom Qamar Ali Darvesh, Camp Pune

15/08/2026

دارالعلوم قمر علی درویش کیمپ، پونہ، میں جشنِ یومِ آزادی
الحمدللہ! دارالعلوم قمر علی درویش، کیمپ پونہ میں جشنِ یومِ آزادی نہایت جوش و خروش، تزک و احتشام اور ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
اس موقع پر ادارے کے طلبہ، اساتذہ اور ذمہ داران نے وطنِ عزیز کی آزادی کی عظیم نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور ملک کی ترقی، خوشحالی، امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
یوم آزادی کی تقریب میں حضرت مولانا محسن رضا ضیائی صاحب نے حب الوطنی پر مشتمل بہترین معلوماتی تقریر پیش کی۔ اس موقع پر آزادی کی قدر و قیمت، ملک کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کے کردار اور باہمی اتحاد و بھائی چارے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
دارالعلوم قمر علی درویش کی جانب سے یہ پیغام بھی دیا گیا کہ وطن سے محبت، اس کی سلامتی، ترقی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے ملک کی یکجہتی اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ متحد رہیں۔
آخر میں حضرت قاری نیاز احمد صاحب نے وطنِ عزیز ہندوستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور امن و امان کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

🇮🇳 جشنِ یومِ آزادی مبارک 🇮🇳
سارے جہاں سے اچھا، ہندوستان ہمارا،
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا۔
منجانب: دارالعلوم قمر علی درویش کیمپ پونہ

دارالعلوم قمر علی درویش کیمپ، پونہ، میں جشنِ یومِ آزادیالحمدللہ! دارالعلوم قمر علی درویش، کیمپ پونہ میں جشنِ یومِ آزادی ...
15/08/2026

دارالعلوم قمر علی درویش کیمپ، پونہ، میں جشنِ یومِ آزادی
الحمدللہ! دارالعلوم قمر علی درویش، کیمپ پونہ میں جشنِ یومِ آزادی نہایت جوش و خروش، تزک و احتشام اور ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
اس موقع پر ادارے کے طلبہ، اساتذہ اور ذمہ داران نے وطنِ عزیز کی آزادی کی عظیم نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور ملک کی ترقی، خوشحالی، امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
یوم آزادی کی تقریب میں حضرت مولانا محسن رضا ضیائی صاحب نے حب الوطنی پر مشتمل بہترین معلوماتی تقریر پیش کی۔ اس موقع پر آزادی کی قدر و قیمت، ملک کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کے کردار اور باہمی اتحاد و بھائی چارے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
دارالعلوم قمر علی درویش کی جانب سے یہ پیغام بھی دیا گیا کہ وطن سے محبت، اس کی سلامتی، ترقی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے ملک کی یکجہتی اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ متحد رہیں۔
آخر میں حضرت قاری نیاز احمد صاحب نے وطنِ عزیز ہندوستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور امن و امان کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

🇮🇳 جشنِ یومِ آزادی مبارک ہو

سارے جہاں سے اچھا، ہندوستان ہمارا،
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا۔
منجانب: دارالعلوم قمر علی درویش کیمپ پونہ

28/07/2026
28/07/2026
05/02/2026

राज्यसभा में बोले पीएम मोदी, 'भारत ग्लोबल साउथ की बुलंद आवाज़'

05/02/2026

Address

927/A Synagogue Street Near Tandel Masjid Camp
Pune
411001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when النورايجوكيشن ٹرسٹ پونہ Al -Noor Education Trust Pune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share