Ummeed Educational & Welfare Trust

Ummeed Educational & Welfare Trust Ummeed Educational & Welfare Trust
Account No
40091917056
SBIN0003015

مولانا خورشید ندوی کے تاثرات ۔ فجزاک اللہ  #مصالحت  کے فاؤنڈر عبد الدیان بھائ ۔ متحرک و فعال صحافی بھائ ابو المحاسن صاحب
18/12/2024

مولانا خورشید ندوی کے تاثرات ۔
فجزاک اللہ #مصالحت کے فاؤنڈر عبد الدیان بھائ ۔ متحرک و فعال صحافی بھائ ابو المحاسن صاحب

روز نامہ “مصالحت “کے فاؤنڈر جناب عبد الدیان صاحب اور بھائ ابو المحاسن صاحب کے شکریہ کے ساتھ ۔
16/12/2024

روز نامہ “مصالحت “کے فاؤنڈر جناب عبد الدیان صاحب اور بھائ ابو المحاسن صاحب کے شکریہ کے ساتھ ۔

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کوورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں        خدمت خلق بہترین عبادت ہے اور مصیبت زدہ ان...
16/12/2024

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں
خدمت خلق بہترین عبادت ہے اور مصیبت زدہ انسانوں کی چشم پوشی کرنا امت محمدیہ کا اولین فریضہ ہے۔
الحمد للہ آج امید کی ٹیم دربھنگہ کے سیلاب زدہ علاقوں میں جہاں چند مہینے قبل سیلاب نے ناقابل بیان تباہی مچائی تھی اور ہزاروں افراد کو بے سروساماں اور بے گھر کردیا تھا۔ اور کئی مقامات اور گاؤں نے اپنی شناخت اور اپنا وجود کھودیا تھا۔ جب امید کی ٹیم حالات کا جائزہ لینے پہونچی تھی جس کا حصہ اس ناچیز بھی تھا۔ اذہان وقلوب جنجھوڑ دینے والا منظر تھا۔حالات کا جائزہ لینے کے فورا بعد امید کی ٹیم حرکت میں آئی اور متاثرہ علاقوں میں ریلیف پہونچانے کے لئے رات دن ایک کردیا اور عین وقت پر ریلیف کاکام عمل میں آیا۔ آج پھر مذکورہ علاقے میں ٹیم مفت میڈیکل کیمپ لگا کر خدمت خلق کے تئیں اپنی بیداری اور زندہ دلی کا ثبوت پیش کررہی ہے۔ اللہ قبول فرمائے اور وسائل وذرائع سے نوازے۔ تاکہ وسیع پیمانہ پر گوشہ ہائے زندگی میں اس خدمت کو بڑھایا جاسکے۔
ان اللہ لایضیع اجر المحسنین
تاثرات
مولانا خورشید ندوی صاحب
القاسم اکیڈمی محرم پور بگھیلی ۔

آج بگھیلی محرم پور میں ہورے اجلاس عام کے موقعہ سے امید فیملی لوگوں کی خدمت کے لئے مفت میڈیکل کیمپ لیکر ڈاکٹر اشرف الہدی ...
29/10/2024

آج بگھیلی محرم پور میں ہورے اجلاس عام کے موقعہ سے امید فیملی لوگوں کی خدمت کے لئے مفت میڈیکل کیمپ لیکر ڈاکٹر اشرف الہدی صاحب کی نگرانی میں حاضر ہے

شکریہ Md Abul Mahasin بھائ ،
19/10/2024

شکریہ Md Abul Mahasin بھائ ،

گزشتہ دنوں بہار میں آئے تباہ کن سیلاب متاثرین کے لئے بھائ جناب شاہد اکرمی صاحب کے زیر نگرانی اور امید ویلفیئر ٹرسٹ کے زی...
16/10/2024

گزشتہ دنوں بہار میں آئے تباہ کن سیلاب متاثرین کے لئے بھائ جناب شاہد اکرمی صاحب کے زیر نگرانی اور امید ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام ضلع دربھنگہ کے جمال پور بیرول کے علاقے میں نوجوانان محرم پور کی خدمات قابل ستائش رہی ،

آج بتاریخ ٢ .اکتوبر بروز بدھ ٢٠٢٤ کو امید ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی ٹیم نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ جناب مولانا خور...
03/10/2024

آج بتاریخ ٢ .اکتوبر بروز بدھ ٢٠٢٤ کو امید ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی ٹیم نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ جناب مولانا خورشید ندوی کی سربراہی میں کیا۔جس میں سوپول سہرسہ اور دربھنگہ شامل ہے۔متاثر علاقوں میں افرا تفری کا ماحول ہے۔کئی گاؤں اپنے وجود اور شناخت کھوچکاہے۔ لوگ کھلے آسمان میں ہیں مائیں کراہ رہی ہیں بچے بلک رہے ہیں اور سسکیاں لے رہے ہیں۔ کافی جانی ومالی نقصانات ہوئے ہیں۔الغرض ان کے حالات کو بیان کرنا اور ان کے دردوکراہ کو سمجھنا ناقابل بیان ہے۔لھذا ایسے حالات میں ان کی مددکرنا اور ان کی اشک سوئی کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے
تعاون کرنے والے احباب امید ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے توسط سے تعاون کرسکتے ہیں
Ummeed educational & welfare trust
A/C No. 40091917056
IFSC.Code SBIN0003015

Address

Ummed Education Welfare Trust Office In/Drishya Place Institutional Area Sarita Vihar New Delhi 10076
New Delhi

Telephone

+919182550616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ummeed Educational & Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ummeed Educational & Welfare Trust:

Share