12/07/2026
Islamic Tarbiyah: Beautiful Kalma Recitation with Meaning by a Kid 🕋Habibul Banat Academy | معصوم بچی نے ترجمے کے ساتھ پہلا کلمہ پڑھا KalmaShorts Madhubani SubhanAllah IslamicEducation BiharEducation السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حبیب البنات اکیڈمی (مدھوبنی، بہار) کی معصوم طالبہ کی زبان سے پہلا کلمہ طیب، خوبصورت اردو ترجمے کے ساتھ۔ بچوں کو نہ صرف کلمہ یاد کروانا بلکہ اس کا مطلب اور ترجمہ سکھانا ان کی سچی اسلامی تربیت کا حصہ ہے۔
بچوں کی اس پیاری اور معصومانہ کوشش پر ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ جزاک اللہ خیرا!
FirstKalmaWithTranslation PehlaKalmaTarjuma CuteMuslimKids HabibulBanatAcademy IslamicTarbiyah KidsKalma Madhubani GirlsEducation IslamicShorts BiharEducation